بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور سب ہی ٹھنڈا موسم انجواۓ کر رہے ہوں گے اللہ پاکنے ہمیں چار موسموں سے نوازا ہے ہمیں مختلف قسم کے موسم عطا کئۓ ہیں جن میں موسم سرما موسم گرما موسم بہار موسم خزاں لیکن انسان پھربھی بہت نہ شکرا ہے نہ زیادہ ٹھنڈ نہ زیادہ گرمی برداشت کر سکتا ہےتبھی تو سورہ الرحمن میں رب نے فرمایاِتم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤگےہمارے اس رب کا لاکھ لاکھ شکرہےکہ ہمیں اتنی اچھی زندگی عطا کی
اورمیری دعاہے کہ اللہ پاک ہر کسی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
میری آج کی پیاری صبح
تو دوستو میری صبح تو الارم کے بجنے سے ہی ہوتی ہے میں رات کو ساڑھے پانچ بجے کا الارم لگا کے رکھتی ہوں تو میری صبح ساڑھے پانچ بجے ہوتی ہے میں اللہ کے حکم سےآج بھی اٹھی تو باہر بہت ہی اچھا موسم تھا کافی ٹھندی ہواچل رہی تھی اور میں نے سب سے پہلے وضو کیا نماز پڑھی اورقرآن پاک کی تلاوتکی اور اس کے بعد بچوں کیلیۓ بریک فاسٹ بنا چھ نج کر بیس منٹ پر میں نے بچوں کیلیۓ ناشتے کی تیاری کی اور سب سے پہلے چاۓ اور پھر پراٹھے بناے اور اسکے بعد بھائ کو ناشتہ سرو کیا اور بچوں کو اٹھایا ناشتہ کیلے اور میرے بیٹے نے سکول جانا تھا تو اس کو ناشتہ کرایا اورسکول کیلیے تیار کیااورجب میرا بیٹا سکول چلاگیا تو میں نے اور میری بیٹی نے ناشتہ کیا میں نے ناشتے والے برتن سمیٹے اور پھر کمرے میں سے چہزیں سمیٹی اور
کمرے کی صفائ کی اور برتن دھلائکیۓ اور برتن دھونے کے بعد جھاڑو دیا اور جھاڑو دے ہی رہی تھی کہ مجھے اپنی بیٹی کے رونے کی آواز آئ تو میں جلدی سے اٹھی اور وہ میری پڑوسن کی بیٹی کے ساتھ چیز لینے گئ تھی اور وہ کافی دورتھی میں اس کے پاس نہیں جاسکتی تھی پھر میں نے اپنی ساس کا بولا کہ جلدی سے لے آؤ اور پھر وہ گئ اور لے آئ جب میں نے دیکھا تو میری بیٹی کا ماتھا بہت سوجا ہواتھا ہلکاہلکا خون بھی آرہا تھااور جب میں نے اس سے پوچھاتو اس نے کہاکہ سڑک پر گرگئ اور پھر میںنے جلدی جلدی میڈیسن لگائ ٹیوب گھر پر پڑی تھی تو اس کے ماتھے پر لگائ
جس کی فوٹو گرافی بھی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی
سٹیمٹ بھی تو فیملی کی طرح ہی ہے میں نے سوچا اپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کردی
میری آج کی دوپہر
تو دوپہر میں آج میرا بریانی کیلیۓکافی دل کررہا تھا تو میں نے سوچابریانی بنا لوں موسم بھی کافی اچھا تھا ٹھنڈی تھنڈی ہواچل رہی تھی اور پھر میں نے اور میری بھتیجی نے ملکر بریانی بنائ کیونکہ اس کو کافی اچھی لگتی ہے اور میرے بچےبھی شوق سے کھاتے اور
اور میری ساسجو ہے اس کو تو یہ چیزیں بلک اچھی نہیں لگتی تو اس کیلیۓ سالن اور روٹی بنائ اور اور پھر میری امی کی کال آگئ امی نے مجھ سے خیریت معلوم کی میں نے بھی اور پھر میں نے مرغیوں کیلیۓ روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیۓ اور ان کے اگے پانی رکھا اور دو بڑے مرغےوہ پنجروں کے اندرکھڑے تھے اور ان کوبھی روٹی اور پانی رکھا اور پھر میرابیٹا سکول سے واپس آیا اور اس کا یونیفارم اتارا اس کی ایک بجے چھٹی ہو جاتی ہے اب تو دن کافی چھوٹے ہوگۓ ہیں اور دن کا پتہ ہی نہین چلتا اورپھر میں نے اپنے بیٹے کوبھی بریانی کھلائ اور وہ بہت خوش ہوا اور اس کے بعد میں نے کھانے والےبرتن دھلائ کئۓ اور پھر ازان ہونے لگی
سیکنڈ ٹایم
اور پھر میں نے ظہر کی نماز کیلیۓ وضو کیا اور نماز اداکی اور میری چھوٹی بیٹی چاۓ شوق سے پیتی ہے تو وہ کہتی ہے امی جلدی جلدی چاۓ بناؤ تو میں نے پھر سب گھر والوں کیلیۓ چاۓ بنائ اور سب نےپی کیونکہ اج ٹھنڈ تھی اور ٹھنڈ میں چاۓ کافی اچھی لگتی ہے
اور میں نے خود بھی پی ہے چاۓ اور پھر میراچھوٹا بھتیجا مرغی والے پنجے لے آیا سکول سے واپس آتے ہوۓاور میں نے اس کی فوٹو گرافی کی
![IMG_20230922_062234.jpg](
موسم کی کچھ فوٹو گرافی کی اور پھر میں نے آٹا گوندہ عصر کی ازان ہونے لگی اور میں نے بیٹے کو قرآن پاک پڑھنےکیلیے بھیجااور پھر میں نے آٹا گوندہ اور آس کو گوندھ کر رکھ دیا اور چھوٹی چھوٹی لکڑیاں کاٹ کر رکھی اور ان کو کچن میں رکھااوراورروٹی بنانے لگی اور سب بچوں کو دی اور گحر والوں کو کھلائ اور پھر بعد میں خود کھائ اور شام کو بچوں کیلیۓ دودھ گرم کیا اور ان کو پلایا اورسب بچے سو گۓ تو میںنے بھی سونے کی تیاری کی یہ ہے میری آج کی پوسٹ پلیز ووٹ اور کمنٹس کریں
O ho..buchoo ka khyl kea kren.uny girny na dia kren
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Post achi likhi hy bryani mzy ki LG rhi hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit