میرا آجکا آرٹیکل ہے احساس کرنا

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ‌الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی‌دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ‌کے فضل‌سے‌آپ اب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کیلیۓ ایک موضوع لے کر‌آئ ہوجسکا نام ہے احساس اور ایک دوسرے کی پرواہ کرنا
اور ہم سب مسلمان آپس میں بہن بھائ ہے اور ہمیں چاہیۓ کہ ایک دوسرے کا مشکل وقت میں ساتھ دیں اور احساس کریں ایک‌دوسرے کا
ایک کامل انسان کی نشانی یہ‌ ہےوہ جو اپنے لیۓ پسند کرے‌وہ دوسروں کیلیۓ بھی‌کرے

IMG_20221124_180716.jpg

IMG_20221115_150640.jpg
اگر کوئ بیمار کسی مشکل میں ہے تو اگر اسکی طبیعت بہت زیادہ ناسازہوگئ ہے تو ‌اگر ہمیں چاہیۓ کہ مشکل کی گھڑی میں ہم ایک دوسرے کے کام آۓ اور ایک‌دوسرے کا خیال‌رکھے‌ایک مسلمان کو ایک دوسرے بھائ کا احساس کرنا چاہیۓ آخر ایک انسان ہی دوسرے انسان کے کام اتا ہے لیکن اب آجکل‌کا جو زمانہ ہے ایک‌دوسرے کیلیۓ ٹایم ہی نہیں ہے اور پہلے لوگ اپنی‌چھوٹی سے چھوٹی مسئلہ ہوجاتا تو وہ سب مل بیٹھ کر حل کر لیتے تھے اور آجکل‌تو ایک ہی گھر میں بھی لوگوں کے پاس ٹایم نہیں ہے

IMG_20221115_150218.jpg

IMG_20221115_150409.jpg

IMG_20221116_103418.jpg
کسی دوسرے کی تکلیف پر بے حسی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیۓدوسروں کا احساس ہونا بھی انسانیت کی نشانی ہے
بس ویسے ہی انسانی قدریں ختم ہوگئ ہے اور ایک دوسرے کا احترام نہیں رہا
جس طرح ہم چاہیں، اس طرح عمل کرے۔ اگر ہم کسی چیزکو ٹھیک نہیں سمجھتے تو اسے ہرگز وہ کام نہیں کرنا چاہیے اور اگر ہم اس کے ٹھیک ہونے کی تصدیق کردیں تو وہ کام کرنا فرض کا درجہ رکھتا ہے اور دوسروں کو تکلیف دینے کے بعد ہم صرف یہ کہہ کر جان چھڑا لیتے ہیں کہ کوئی بات نہیں، لیکن ہمیں یہ احساس نہیں ہوتا لیکن دوسرے انسان کو بھی تو اس کا احساس کرنا چاہیۓ لیکن ہر کوئ اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتا ہےخیر
ممکن ہے کہ ہمارا مزاج بلکل دوسرے شخص سے مخالف ہو جس کی‌وجہ سے اس کو ہماری باتیں نہ گوار گزرتی ہو اور ان کو لگتا ہے کہ ہم میں تو احساس نام کی کوئ چیز نہیں ہے ہم بےحس ہے اور پتھر دل کے ہیں ہر کوئ تو ایک جیسا نہیں ہوتا ہر کسی کا اپنا دل اور دماغ ہے ضروری تو نہیں کہ ہر کسی کو ہر بات اچھی لگتی ہو اج کیلیۓ اتنا ہی کافی پلیز میرا آجکا آرٹیکل پڑھیۓ اور ووٹ اور کمنٹس کریں

SpeciAl thanks

Sir yousaf haroon

Regard noureensajawal

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

goood text and selected for booming reward,, stay active, and try to visit other member post
increase sp,,, and reply other people ,,

Ok sir

Chotay bacha bhut pyra lug raha hai.ap ki diary bhut pyri lakhi huy hai.ma abi new hon

Shukriya mry dairy psnd krny ka