میراآج کا ٹاپک یتیموں کے بارے میں

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کا میرا موضوع ہے یتیموں کے بارے ہمیں یتیموں کا خیال رکھنا چاہیے اور جو چیز اپنے لیے پسند کرنی چاہیے وہ چیز ان کیلیے بھی پسند کرنی چاہیے اور ان کے کھانے پینے کا بھی خیال رکھنا چاہیے کہتے ہیں یتیم اس کو کہتے ہیں کہ وہ نا بالغ بچہ یا بچی جس کے والد فوت ہوجائیں اس کو یتیم کہتےہے اگر کوئی یتیم کی کفالت کرے گا تو اس کو اللہ تعالی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاپڑوس عطاء فرماے گا ہم لوگ یتیموں کی ہر طرح سے مدد کر سکتے ہیں مثال کے طور پر اگر اگر وہ سکول جاتے ہیں تو ھم ان کی فیس ادا کرسکتے ہیں اس سے بھی ہمیں بہت زیادہ اجر ثواب ملے گا اور اگر ان کا گھر کا نظام ٹھیک طرح سے نہیں چل رہا تو ہم ان کو گھر کا راشن مہیا کر سکتے ہیں پر
IMG_20211112_102333.jpg
اگر کسی کے والد فوت ہو جاتے ہیں تو ان کا آگے بڑھنا بہت مشکل ہوجاتاہے ان کا گھر کا نظام رک جا تا ہے ہم نے کبھی اس بات کا خیال نہیں کیا کہ وہ محض چھ سال کا بچہ اپنی خوراک کا بندوبست کیسے کرتا ہے وہ کیسے گھر کا نظام چلاے گا وہ کہتےہیں نہ کہ جسکاکوئ نہیں ہوتا اس کاخداکہتا ہوتاہےاللہ نے ہمیں دوراستے دکھاے ہیں ایک اچھائ کا اور دوسرابرائ کاہمیں جیسے نماز جنت کی کنجی ہے اسی طرح ہمیں یتیم کی کفالت بھی ہمارے لیے جنت کی کنجی ہےاس کے متعلق اللہ تعالی نے فرمایا اس کو دکھا دیے دونوں راستے سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں شامل ہو سکے میں بس اتنا کہنا چاہوں گی کہ ہمیں
چاہیے کہ ہمیں ہمیشہ دوسروں کا خیال رکھنا چاہیے اللہ تعالی

IMG_20211112_115747.jpg
سے دعا ہے کہ ہمیں اچھے کام کرنے کی توفیق دے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

it is good post about orphan , we should help orphan people

آپ نے یتیموں کے بارے میں بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے۔ ہمیں یتیموں کی مدد کرنی چاہئے

Apny bhot achi dairy likhi hy Allah pak sub Kay waldain ko salamat rkhy ameen

بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اپ نے اور ہم سب کو یتیموں کی مدد کرنی چاہئے