بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے
آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کہ روٹین
میری آج کی صبح
آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے کمروں سےجھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا
دوپہر کا وقت
اور پھر سبزی کاٹی اورسالن بنایااور سالن بنا کر بچوں کے کپڑے دھلائ کیۓ اور پھر بیٹے کو نہلایا اور بیٹی کو فیڈر دیا اور اس کو سلایااور پھر میں نے روٹی بنائ اور سب کو دی اور پھر خودکھائ اور روٹی کھاکر میں نے تھوڑاسوبایل یوز کیا اور
پھر آرام کیااور کافی دیر تک سوء رہی
اور پھر سو کر اٹھی نماز ادا کی اور چاۓ بنائ بھائ کیلیۓ برتن دھوۓ میں نے اور برتن دھو کر گاۓ کو چارہ ڈالا اور
سیکنڈ ٹایم
یرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا
اور پھر خود روٹی کھائ اور پوسٹ لکھی
پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ گا