Post@noreensajawal my village story

in hive-104522 •  3 years ago 

Now Khawar and his wife thought that maybe their responsibility would end. Now after some time of marriage, they had children. Ghaffar had a son, Hamidullah had two daughters and a son. The younger brother died. Khawar also had children of his own. Khawar had four sons and two daughters of his own. Despite such poverty, Khawar took care of his brother's children. Then when they were able to do something, they separated from himاب خاور اوراس کی بیوی سمجھے تھےکہ شاید ان کی ذمہ داری ختم ہوگی ہے اب شادی کے کچھ عرصہ بعد ان کے بچے ہو گیے دونوں کےغفار کاایک بیٹا تھا حمیداللہ کی دوبیٹیاں اور ایک بیٹاھواتھا ابھی خاور کے بھتیجے اوربھتیجیاں جوانی کو پروان چڑھی ھی تھی کہ خاور کاچھوٹا بھای فوت ہو گیا خاور کے اپنے بھی بچے تھے خاور کے اپنے چار بیٹے اور دوبیٹیاں تھی اتنی غربت کے باوجود بھی خاور نے اپنے بھای کے بچوں کاخیال رکھا ان کی اچھی پرورش کی ان کو پال پوس کر بڑا کیا ان کی ضرورتوں کا خیال کیا پھر جب۔وہ کچھ کرنے کے قابل ہوے تو ان سے علیحدہ ہو
گیے
IMG_20210715_215945.jpg
It would be God's will that fate would take them to Khawar again and again. If Khawar came, he would sacrifice his life for his nephews. First Khawar's younger brother was responsible for his children. Agi Khawar used to work in his brother's company. During the work, a nail would get stuck in his feet. Due to this nail, he would get cancer and he would die. One day, Khawar's nephew got into a quarrel with Khawarخدا کا کرنا ایسا ہوتا کہ قسمت بار بار ان لوگوں کو خاور کے پاس ہی لے کہ آتی خاور تو اپنے بھتیجوں پہ جان قربان کرتاپہلےخاور کےچھوٹے بھای کی اولاد کی ذمہ داری تھی کچھ عرصہ بعد خاور کے تیسرے بھای کی اولاد کی ذمہ داری بھی خاور پہ آگی خاورکابھای کمپنی میں کام کرتاتھا کام کے دوران اس کے پاوں میں کیل چبھ گی اس کیل کی وجہ سےاس کو کینسر ہوگی اور وہ۔فوت ہوگیےپھر خاور نے اپنے حصے کی ذمین بیچ کر بھتیجوں کی شادیاں کی اس نے اپنی اولاد کا حق مارکر اپنے بھای کے بچوں کی ذمہ داری نبھای ایک دن خاور کےبھتیجے نے خاور سے جھگڑاکیا

IMG_20210716_203055.jpg
The matter will reach to the sticks and knives. He stabbed his uncle in the stomach with the knives. Uncle Khawar spent all his accumulated capital on them. Now he did not even have money for his treatment. Then his children forgave hs.بات ڈنڈوں اور چاقووں تک پہنچ گی اپنے چچا کو چاقووں سے اس کا پیٹ ذخمی کر دیا اس کو اتنا ذخمی کیاکہ اس کے پیٹ کے اندر کی چیذیں ساری باہر نکل آیں پھر ایک شخص نے اپنے ہاتھوں سے ان کے پیٹ کی چیذیں اندر کی اس کے چچا خاور نے اپنی ساری جمع پونجی ان پر لگادی اب اس کے پاس اپنے علاج کے بھی پیسے نہیں تھے جن کو پالا پوسہ بڑا کیاآج انہوں نے ہی اس کو موت کے منہ تک پہنچا دیا کچھ عرصہ تک وہ ذندہ رہے پھر اسی وجہ سے فوت ہو گیے پھر اس کے بچوں نے اس کو معاف کردیا آج بھی ان کے بچوں نے ان کو دل سے معاف کیا ہے بھلای کا تو ذمانہ ہی نہیں ھے
IMG_20210716_203533.jpg
خاور نے جتنا اچھا کیا اس کے ساتھ براکیا اس کے بھتیجوں نے حتی کہ اس کو موت کے منہ تک پہنچا دیا اس نے تو اچھائی کی لیکن اس کے ساتھ بہت براہوا چلیں اس اچھای کا بدلہ ان کو اللہ ضرور دے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!