بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیاحال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور آج چودہ اگست ہے
میری طرف سے سبکو جشن آزادی مبارک ہو
اور آج جشن آزادی بڑے جوش و خروش سے منائ گئ ملک بھر میں اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم ایک آزاد ملک میں رہ رہے ہیں ورنہ جب ملک آزاد نہیں تھا تو مسلمان اور ہندو ایک ہی جگہ پر رہتے تھےاور مسلمانوں کو عبادت گاہوں سے بھی روکا جاتاتھااور ان پر ہر قسم کی پابندی لگائ گئ اور آج ہر جگہ پر امن وامان سے ملک بھر میں جھنڈے لہراۓ گئۓ اور بڑوں اور بچوں نے بہت ہی جوش و جزبہ دکھایا
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گےاللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
صبح کا وقت
میں صبح سویرے اُٹھی وضو کیا اور تہجد کے نوافل ادا کئے
اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے تک آذان ہو گئی پھر نماز ادا کی پھر کچھ دیر سو گئی
پھر میں نے ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا
پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر اس کے بعد کمرں میں چیزیں سیٹ کی پھر کچھ دیر ٹی وی دیکھا پھر ہمارے گیسٹ اگئے ان کے ساتھ بیٹھے گپ شپ کی پھر آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر کچھ دیر ریسٹ کیا پھر روٹی بنائی سب نے مل کر روٹی کھائی۔ آج موسم بہت پیارا تھا تھوڑی دیر باہر گئے وہاں انجوائے کیا
اور پھر 14 اگست کی خوشی میں بچوں کو تیار کیا اور وہ گھومنے کیلیۓ اپنے ابو کے ساتھ چلے گئۓ اور میں نے گھر کے کام کرنے شروع کیۓ اورپھر بچوں کی آج کی کچھ تصاویر میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی
![
دوپہر کے وقت
پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز ادا کی پھر قرآن مجید کی تلاوتِ کی پھر چائے بنائی سب کو دی پھر برتن دھوئے پھر سب سے پہلے آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر عصر کی نماز پڑھی
شام کے وقت
پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی پھر چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی۔اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللہ حافظ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
cute baby
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit