Postby @ noureensajawal my today activity 7 august 2022

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک‌ہوں گےآج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین

میری آج کی صبح

روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی اور وضو کیا اور نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میری دیورانی نے ناشتہ بنایا اور میں نے سب سے پہلے بڑے بھائ کو ناشتہ دیا اور پھر بعد میں چھوٹے بھائ کو اور پھر اپنی ساس کو ناشتہ دیا اورپھر میں نے بچوں کو فیڈر بنا کر دیااور پھر بعد میں خود ناشتہ کیا اور کمرہ صاف کیا اور چارپائیاں ڈالی ہے میں نے اور پھرصحن سے جھاڑو وغیرہ لگایا
![
اور پھر آج ہماری نیاز تھی اور ہمارے ہاں محرم میں بہت زیادہ نیازیں بنائ جاتی ہے اور ہم نے بھی اج نیاز کی ہے اور سب میں بانٹی بھی ہے اور سب کو کھلاءئ بھی ہے اورخاص
کر لوگوں کو گھر کیلیۓ بھی دی اور بچوں کی میں نے فوٹو گرافی کی
IMG_20220806_103941.jpg

IMG_20220806_102447.jpg

IMG_20220806_102419.jpg

IMG_20220806_102417.jpg
اور پھر جلدی جلدی چیزیں اندر سمیٹ کر رکھی اور پھر میں نے بچوں کو بھی کمرے میں بٹھایا تاکہ وہ باہر بارش میں نہاۓ نہ لیکن بچوں سے کوئ ضد نہیں لگا سکتا اور پھر بھی وہ باہر بارش میں نہاۓ اور بچے تو بارش میں بہت انجواۓ کرتے ہیں اور سب بچوں نے سہی حلاگلا کیا بہت مزے کیۓ
اور پھر ہم نے سو چا کہ موسم کافی اچھا ہیں تو کیوں نہ ہم چاول بنالیں اور پھر ہم نے چاول بنانے شروع کیۓ اور بہت مزے کے چاول بنے موسم بھی کافی اچھاتھا پھر میں نے چاولوں کی فوٹو گرافی کی
اور ساتھ میں رائتہ بھی بنایا
ی ہوں اور میرے بیٹے کو بہت جلدی بھوک لگ جاتی ہے اور پھر ان کو میں چوری بناکر دیتی ہوں تاکہ وہ بار بار دودھ نہ پیں اور پھر ان کا پیٹ روٹی سے ہی بھر جاتا ہے
اور روٹی کھانے
کے بعد وہ دونوں بہن بھائ سو جاتےہیں اور پھر میں بھی تھوڑا سا آرام کرتی ہوں اور پھر گھنٹہ بعد میری چھوٹی بیٹی اٹھ جاتی ہے میں بھی پھر اٹھ جاتی ہوں اور اپنی بیٹی کے ساتھ تھوڑا سا کھیلتی ہوں اور پھر گھر والوں کیلیۓ چاۓ بناتی ہوں اور سب کو دیتی ہوں

یرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا
اور پھر خود روٹی کھائ اور موسم کافی اچھا ہو گیا ہے بادل بن گۓ
پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ اور ووٹ اورکمنٹس کیجیۓ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Nice photography lagta hy apny kheer banai hy

I really appreciate your good work. This is a good way to write down daily thoughts.