شوروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت عظمت اور بزرگی والا ہے السلام علیکم میں امید کرتی ہوں اپ سب اچھے ہوں گے میری دعا ہےکہ اللہ پاک سب کی مشکلات آسان کرے اور میں آج آپ سے شئر کرتی ہوں اپنی آج کے دن کی روٹین آجکے دن کی میری ڈائری یہ ہے کے میں صبح اٹھی الله کا نام لے کر نماز ادا کی اور پھر ناشتہ تیار کیا اور گھر والوں کو ناشتہ دیا اور پھر خد ناشتہ کیا اور اس کے بعد گھر کے کام کاج میں مصروف ھو گئی اور کام کے بعد اپنے بچوں کو تیار کیا اور پھر میں خد تیار ھوئی اپنی امی کے گھر جانے کے لیے سامان پیک کیا اور تھوڑی دیر کے بعد مجھے اپنا ابو لینے اگیا اور جب میں اپنی امی کے گھر پہنچی تو اگے میری بہنیں میرے استقبال کے لیے ہاتھ میں پھول لیے کھڑی تھی جب میں نے گھر میں قدم رکھا تو انہوں نے میرے اوپر پھول پہنکے اور میرے لیے چاے بنائی اور ساتھ میں نمکو اور بسکٹ پیش کیے اور انہوں نے اپنی بانجھی بانجھوں سے پیار کیا اور تھوڑی دیر ہم نے باتیں کی اور ان کے ساتھ میں نے وقت گزارا اور اور انہوں نے میرے کھانے کے لیے انتظام کیا کھانے میں انہوں نے میرے لیے چاول برگر اور چنا چارٹ منگواے اور میرے اگے پیش کیا اور جب میں نے ٹیسٹ کیا کھایا تو بہت ہی مزے کا اور لزیزہ تھا کھانا کھانے کے بعد میں نے اپنی امی ابو سے باتیں کی بہت ساری باتیں کرنے کے بعد میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تھوڈا سا ارام کیا اور ارام کے دوران میری انکھ لگ گئ اور میں سو گئ اور گھنٹہ دو بعد مجھے بہنوں نے اٹھایا اور انہوں نے میرے لیے چاے بنائی اور میں نے چاے پی اور اس کے بعد مجھے ملنے کے لیے میری پھپو ا گئی اور اس کے ساتھ میں بیھٹی گپ شپ لگائی اور کچھ دیر بعد وہ واپس چلی گئی اور پھر میں نے پورا دن اپنی امی ک گھر گزارا اور جیسے ہی شام م ہونے لگی تو میں نے اپنے گھر واپس جانے کا ارادہ کیا میں نے اپنے بچوں کو تیار کیا اور اپنی امی ابو سے اجازت لی اور واپس گھر چلی گئی اور گھر جا کر میں نے شام کے کھانے کا انتظام کیا اور کھانا بنایا اور کھانے میں پالک بنائی اور اس کے بعد میں نے روٹی بنائی اور پھر میں نے سب کو کھانا کھلایا اور خد بھی کھایا اور عشاء کی نماز ادا کی اور پھر میں سو گئی اج کا دن میرا بہت اچھا گزرا ہے یہ ہے میری اج کی ڈائری میں امید کرتی ہوں کے میری اج کی ڈائری اپ کو پسند ضرور اے گی الله پاک اپ کا ہامی وناصر ہو
In the name of Allah, the Most Merciful and the Greatest and the Greatest, Assalam Alaikum, I hope you will all be well. I pray that Allah will ease everyone's difficulties and today I am sharing with you my daily routine. My diary of today is that I woke up in the morning, prayed in the name of Allah and then prepared breakfast and gave breakfast to my family and then God made breakfast and after that I got busy with household chores and went to work. Then I prepared my children and then I got ready and packed things to go to my mother's house and after a while I went to get my father and when I reached my mother's house my sisters were there to welcome me. When I entered the house they put flowers on me and made tea for me and served me snacks and biscuits and they loved their barren barrens and we talked for a while and I spent time with them and they arranged for my food. In the meal, they ordered rice burgers and chana chart for me and served it in front of me and when I tried it, the food was very tasty and delicious. Later, after talking to my mother, Abu, I offered the Zuhr prayer and after offering the prayer, I rested for a while, and during the rest, my eyes closed and I fell asleep, and two hours later. My sisters picked me up and they made tea for me and I drank the tea and after that my papa came to meet me and I sat and chatted with her and after some time she went back and then I completed I spent the day at my mother's house and as soon as the evening started, I decided to go back to my house. I prepared my children and took permission from my mother Abu and went back home. Arranged the food and cooked the food and cooked the spinach in the food and after that I made the bread and then I fed everyone and God also ate and prayed the Isha prayer and then I went to sleep. Today I had a very good day. Here is my daily diary. I hope you will like my daily diary. May Allah be your supporter and helper.