گورنمنٹ ہائی سکول داودخیل کے سینئر معلم جناب احمد خان خدرخیل آج اپنی مدت ملازمت کی تکمیل پر ریٹائر ہو گئے۔ آپ کی تعلیمی خدمات پر تفصیلی پوسٹ جلد شیئر کی جاے گی ۔ آپ کی ریٹائرمنٹ کی تقریب کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔ خوبصورت تقریب میں سر کے بھائیوں، بھتیجوں، دوستوں کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول داودخیل کی جانب سے اپنے الوداع ہونے والے ساتھی کے لیے بہترین انتظامات اور محبتوں کا نذرانہ پیش کیا گیا
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!