السلام علیکم
That's how my day started:
میرے دن کی شروعات اس طرح سے ہوئی
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے مجھے امید ہے کہ آپ
بالکل خیریت سے ہوں گے اور آپ اپنی زندگی ہنستے
مسکراتے گزارے ہوں گے دوستو آپ کو پتہ ہے کہ میں اپنے دن کی شروعات اللہ کے بابرکت نام سے کرتا ہوں جیسے ہی فجر کی اذان ہوتی ہے تو میں فجر کی نماز پڑھنے کے لئے تیاری کرنا شروع کر دیتا ہوں جیسے ہی فجر کی اذان میرے کانوں میں پڑی تو میں فجر کی نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد جاکر میں نے وضو کیا اور پھر باقاعدگی سے فجر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے دعا کی کہ اللہ پاک اس ملک پر اپنا رحم اور کرم کرم فرما اور ہم سب کو کو دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرما اور دوسروں سے پیار محبت اور بڑوں کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرما قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد
میں واپس اپنے گھر کی طرف آ گیا
Hello friends, how are you? I hope you are well and you have spent your life laughing and smiling. Friends, you know that I start my day with the blessed name of Allah as soon as the Fajr Adhan is called. So I start preparing for the Fajr prayers. As soon as the Fajr call came to my ears, I went to the mosque to perform the Fajr prayers. I prayed that Allah (swt) bestow His mercy and grace on this country and help us all to help others and help us to love others and respect the elders. After reciting the Holy Qur'an, I returned to my home.
جیسے ہی میں واپس اپنے گھر آیا تو میں صبح کی سیر کرنی کی تیاری کے لیے مصروف ہوگیا میں نے صبح کی سیر بڑے ہی بہترین انداز بڑے اچھے طریقے سے کی جو صبح کے وقت اتنی زیادہ دھند نہیں تھی ہلکی ہلکی دھند تھی چاروں طرف سے خوبصورت فصلیں سرسبز دکھائی دے رہی تھی فصلوں کے اوپر صبح سویرے شبنم کے قطرے پڑے ہوئے تھے ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے فصلوں پر ہیرو کی مانند دکھائی دے رہے تھی فصلوں بڑی خوبصورت بڑے دلکش دکھائی دے رہے تھی اور یہ نظارہ بڑا ہی خوبصورت اور بڑا ہی پیارا ہے یہ نظارہ دیکھ کر مجھے بہت زیادہ اچھا لگا اور میرے دل کو کافی سکون ملا۔
As soon as I came back to my house, I was busy preparing for the morning walk. I did the morning walk in the best way possible. Beautiful crops were looking green, dew drops were falling on the crops early in the morning, it was as if the crops were looking like heroes, the crops were looking very beautiful, very attractive It was so sweet to see this scene, I was very happy and my heart got a lot of peace.
صبح کی سیر بڑے ہی اچھے انداز سے کرنے کے بعد میں واپس اپنے گھر کی طرف موڑا جیسا ہے گھر میں آیا تو میں نے کھانا کھانے شروع کر دیا جیسے کے آپ سب کو پتا ہے کہ میں ہر روز کالج جاتا ہوں تو پھر میں نے اپنے کالج کی تیاری میں مصروف ہوگیا جیسے میری کالج کی تیاری مکمل ہوئی تو میں میں اپنے دوستوں کے ساتھ کالج جانے کے لیے چلا گیا جیسے میں کالج میں پہنچا تو میں نے تمام لیکچر باقاعدگی سے اٹینڈ کی ہے لیکچر اٹینڈ کرنے کے بعد بعد میں نے چند کتابیں خریدنی تھی چند کتاب خریدنے کے لئے میں نے شہر کا رخ کیا جسے ھی میں شر پہنچا تو میں نے داتا بک ڈپو کی دوکان وزٹ کیا جیسے میں داتا بک ڈپو کی شاپ پر گیا تو میں نے دکاندار کو اسلام علیکم کہا تو میں نے داتا بک ڈپو کی دوکان کا اچھی طرح سے وزٹ کیا دکان میں بہت ساری کتابیں پڑھیں ہوئی تھی اور کتابوں کا ڈھیر دکان میں لگا ہوا تھا چار طرف کتابیں ہی کتابیں تھی اور خوبصورت اور بڑی دلچسپ کتابیں پڑھی ہوئی تھی میں نے دوکان کا اچھی طرح سے وزٹ کیا اور پھر اپنے لیے 14 ویں کلاس کا انگلش کا خلاصہ خریدا
After a good morning walk, I turned back to my house. When I came home, I started eating. As you all know, I go to college every day. I was busy preparing for college. As soon as I finished college, I went to college with my friends. As soon as I got to college, I attended all the lectures regularly. I wanted to buy some books. I went to the city to buy some books. When I got hurt, I visited Data Book DP's shop. Like I went to Depot Book Depot's shop. Databook depot shop was well out. There were a lot of books read in the shop and there was a pile of books in the shop. There were books all around and there were beautiful and very interesting books. Visited and then bought for himself a summary of 14th class English.
میں نے 14 ویں کلاس کا انگلش کا خلاصے کی قیمت ساڑھے پانچ سو روپے دکاندار کو دے دیں اور دوکان دار کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا تھا دوکان دار مجھے سے کہا کہ امجھےامید ہے کہ آپ آئندہ بھی مجھ سے کتابیں خریدیں گے تو دوکان دار نے مجھے دعا دی کہ اللہ تعالی آپ کے علم و ہنر اور آ پ کی تعلیم میں زیادہ سے زیادہ اضافہ فرمائے اور اللہ تعالی آپ کو ایک بہت بڑا آدمی بن آئے میں نے دکاندار کا پھر سے
شکریہ ادا کیا اور پھر واپس اپنے گھر کی طرف رخ کیا
I paid Rs. 550 to the shopkeeper for the sum of Rs. The shopkeeper prayed to me that Allah may increase your knowledge and skills and your education as much as possible and may Allah Almighty make you a great man. I thanked the shopkeeper again. And then he went back to his house.
جیسے میں گھر میں داخل ہوا تو میری ہمیشہ سے عادت ہے کہ میں سب سے پہلے اپنی امی اور ابو کو سلام کرتا ہوں تو میں نے ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے اپنی امی ابو کو سلام کیا سلام کرنے کے بعد میں نے دوپہر کا ناشتہ اچھی طرح سے کیا اور پھر پھر اپنی پڑھائی میں مصروف ہوگیا مجھے پڑھنے کا بہت زیادہ شوق ہے جیسا کہ میں نے آپ کا انگلش کا خلاصہ خریدا ہے تو میں نے سب سے پہلے لیاقت علی خان کا چیپٹر نکالا اور اس کے چار سوالات کو مکمل طور پر یاد کرنا شروع کر دیا جیسے میں نے لیاقت علی خان کے چار سوالات کو یاد کیا اور پھر اپنے رجسٹر لکھا ۔
As I entered the house, I have always been in the habit of greeting my mother and father first, so I greeted my mother and father first, as usual, and after greeting, I had a good lunch. I did it and then I got busy in my studies. I am very fond of reading as I have bought your English summary so I first took out the chapter of Liaquat Ali Khan and his four questions completely. I started remembering as I memorized the four questions of Liaquat Ali Khan and then wrote my register.
تمام سوالات کو اچھی طرح سے یاد کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد میری ماں نے کہا کہ شہر جاؤ اور چند چیزیں کو خرید کر لے آؤں میں نے اپنی ماں کا کہا مانا اور شہر میں چلا گیا اور گھر کے لئے چیزوں کو خریدا اور پھر اپنے گھر آکر دیگر کاموں میں مصروف ہوگیا
After remembering all the questions well, I
rested for a while. After resting, my mother told me to go to the city and buy some things. I obeyed my mother and went to the city and went home. So he bought things and then came home and got busy with other things.
مجھے امید ہے کہ آپ کو میری پوسٹ بہت زیادہ لگی ہوگی میں نے اس پوسٹ کو بنانے میں بہت زیادہ محنت کی ہے اور میں اردو کمیونٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور خاص کر ایڈمن @yousafharoonkhan کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر میری پوسٹ کو پڑھا
I hope you enjoyed my post a lot I have worked very hard to make this post and I thank the @Urdu community and especially the admin @yousafharoonkhan for their valuable Take the time to read my post۔