Achievement 1 || My Intro post in Urdu Community by @raitasawar

in hive-104522 •  2 years ago 

السلام علیکم!

میرا نام رائے تصور ہے، اور میرا تعلق پاکستان کے شہر ساہیوال سے ہے۔ میری عمر 28 سال ہے اور میری تاریخ پیدائش 25 دسمبر 1994 ہے۔ میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہا ہوں اور میری ابھی شادی نہیں ہوئی ہے۔

میری تصویر!

IMG_20221212_132455.jpg

تعلیمی قابلیت

میں نے اپنی میٹرک کی ڈگری 2010 میں امتیازی نمبروں سے اپنے گاؤں کے ایک سکول سے حاصل کی بعد ازاں میں شہر ساہیوال شفٹ ہوگیا۔ 2012 میں میں انٹر تک تعلیم مکمل کرنے کے بعد ہوسٹل لائف میں قدم رکھے۔ اور 2014 سے 2016 تک بی اے اور ماسٹرز مکمل کیا۔ جس میں بندہ ناچیز نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

شوق/مشاغل

میرے بہت کم مشاغل ہیں۔ جن میں طوطے پالنا شامل ہے۔ اس کے علاؤہ کرکٹ میں بہت دلچسپی رکھتا ہوں۔ اور کتابیں جو کے جنرل نالج پر مشتمل ھوں ان کو باقاعدگی سے پڑھنے کا شوقین ہوں۔
#پیشہ
میں معذور اور بے سہارا لوگوں کی فلاح کے لئے کام کرتا ہوں

آخری الفاظ

آخر میں، میں اس حیرت انگیز پلیٹ فارم کو بنانے کے لیے Steemit کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ جہاں لوگ دوسروں کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں۔ اور اپنے علم، روزمرہ کی زندگی کے معمولات اور جو چاہیں شیئر کر سکتے ہیں۔ میں Steemit اور @urducommunity پر اپنا تعارف کرانے کے بارے میں شاندار گائیڈ کا اشتراک کرنے کے لیے @tayyabshafiq187 کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ یہ مواد میری تصدیق اور Achievement 1 کے لیے کافی ہے۔ میری تصدیق مکمل ہونے کے بعد، میں اچیومنٹ 2، 3، 4، 5 اور 6 کی طرف بڑھوں گا۔ مقصد اس پلیٹ فارم کو مضبوط بنانا ہے. جسے آپ میری پوسٹس اور مصروفیات کے ساتھ دیکھیں گے۔ شکریہ :)
#چند تصاویر

IMG-20210410-WA0004.jpg

IMG_20221212_133747.jpg

IMG_20221212_133736.jpg

Special mention

@yousafharoonkhan | @urducommunity | @tayyabshafiq187

Regard:@raitasawar

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!