عید کے لیے جوتے خریدے

in hive-104522 •  2 years ago 

شرروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آج میں سحری کے وقت رات کو کافی دیر تک قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی وجہ سے لیٹ آنکھ کھلی تو اس وقت تین کا ٹائم تھا اور روزہ بند ہونے میں ایک گھنٹہ اور بیس منٹ باقی تھے میں نے اٹھ کر جلدی جلدی منہ دھویا اور پھر کے کچن میں سحری بنانے کے لیے چلی گئی میں نے جاکر برتن جمع کیے اور پھر سحری تیار کرنے لگی جب سحری تیار ہوئی تو میں نے سحری کی اور گھر والوں کو سحری کے لیے بلایا اور پھر میں نے گائے کو کمرے میں میں باندھ دیا کیوں کے موسم زیادہ خراب ہونے لگا تھا اور بارش ہونے کا امکان تھا پھر میں اپنے کمرے میں آگئی اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی جب اذان ہوئی تو میں نے نماز ادا کی اور پھر کچھ دیر کے لیے لیٹ گئی اٹھ کر میں نے گائے کو چارہ ڈال کر دودھ نکالنے لگی دودھ کو لے کر میں کچن میں آئی اور پھر میں دوبارہ گائے کمرے میں گئی جہاں پر میں نے گوبر صاف کر کے جھاڑو دیا اور پھر میں نے ہاتھ دھوئے اور اس کے بعد کچن میں آ کر جھاڑو دینے لگے پھر برتنوں کو جمع کیا اور پھر میں نے کمرے میں جاکر جھاڑو دیا تو پھر میں نے مرغیوں کو دانہ ڈالا اور برتن نلکے پر لے جاکر دھونے لگی پھر جب موسم صاف ہوا تو میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور گائے کو میں نے پانی پلایا اس کے بعد افطاری کے لئے سالن بنانے کے لئے کچن میں چلی گئی میں نے پیاز کاٹے کر رکھے آج میں نے مرغی کے گوشت کا سالن بنانا تھا جب سالن تیار ہوا اور دھوپ تیز نکلی تو میں نے گئے کو کمرے کے اندر باندھ دیا اور پھر اپنے کمرے میں آ کر آرام کرنے لگی دوپہر کے وقت میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کرکے گائے کو باہر صحن میں باندھا کر پانی پلایا اور چارہ ڈال کر بازار میں عید کے لیے جوتے لینے چلی گئی
IMG20230330114635.jpg

IMG20230330114624.jpg

IMG20230330114537.jpg
بہت ہی پیارے ڈیزائن کے جوتے تھے جن میں سے مجھے دو جوڑے پسند آ ئے جو کہ میں نے اپنے لیے خریدے اور پھر گھر آکر آٹا گوندا کر افطاری کی تیاری کرنے لگی پھر میں نے آلو اور پیاز کاٹ کر مکس پکوڑے بنانے کا مصالحہ تیار کیا اور پھر روٹیاں بنائیں افطاری سے 20 منٹ پہلے میں نے گرم گرم پکوڑے تیار کیے پھر روزہ افطار کر کے میں نے وضو کیا اور نماز مغرب ادا کرکے روٹی کھانے لگی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apky joty bhot pyry hn

los zapatos se ven cómodos y con un diseño único, me gustaron comprarlos, pero lamento no poder comprarlos, no soy de su área