عید کے تیسرے دن کی ڈائری

in hive-104522 •  last year 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہےمیری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم اج عید کا اخری دن ہے میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنوں اور بھائیوں کی عید اچھی گزری ہوگی اور اپ نے کافی انجوائے کیا ہوگا اج سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ تیار کر کے گائے کو چارہ ڈال کر دودھ نکالا پھر جلدی جلدی میں نے گھر کے دوسرے کام کاج ختم کیے کیونکہ اج ہمارے گھر میں کافی مہمانوں نے انا تھا جن میں میری بہنیں اور نند اور اس کے بچے شامل تھے گھر کے کام کاج ختم کر کے میں نے مہمانوں کے کھانے کے لیے چاول بنانے کا انتظام کرنے لگی
IMG20230630155210.jpg

IMG20230630155202.jpg

IMG20230630094717.jpg
پہلے میں نے فریج میں سے گوشت نکال کر اس کو ایک دیکچی میں گلنے کے لیے رکھ دیا پھر میں نے پیاز اور تھوم کاٹ کر ٹماٹر اور سبز مرچوں کو چھوٹا چھوٹا کیا جب گوشت گل گیا تو پھر میں نے چاولوں کو بھگو کر رکھا اور ان کو پکانے کے لیے مصالحہ تیار کیا ابھی میں چاول بنا ہی رہی تھی تو میری نند اور اس کے بچے اگئے پھر میں نے اپنی نند کے لیے شربت تیار کی اس کے بعد دوبارہ میں کچن میں جا کر چاول بنانے لگی جب چاول تیار ہو گئے تو پھر میں نے گوشت کا نمکین سالن تیار کیا جس کو تیار کرنے میں میری نند نے بھی میری مدد کی پھر میری بہن دی اپنے بچوں کے ساتھ اگئی اور میں نے پھر اٹا گھوم کر روٹیاں بنائیں کیا روٹیاں تیار ہو گئی
IMG-20230701-WA0075.jpg

IMG-20230701-WA0085.jpg

IMG-20230701-WA0073.jpg

IMG-20230701-WA0071.jpg

IMG-20230701-WA0090.jpg

IMG-20230701-WA0079.jpg
تو پھر میں نے سب کو ایک ساتھ بیٹھا کر روٹی دی روٹی کھانے کے بعد میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر ہم گپ شپ لگانے لگیں پھر دوپہر کے وقت میں نے سب کے لیے شربت بنائی پانچ بجے میری بہن اور نان اپنے گھر کو چلی گئی تو پھر میں نے سب برتنوں کو اکٹھا کر کے دھویا اور پھر شام کے لیے روٹی بنائی اور سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو دیا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Aap NY achi post likhi hy

پلاو کی دیگ تو بہت اچھی پک رہی ہے۔ امید ہے چاول مزے کے بنے ہونگے۔ ما شاء اللہ

Loading...