شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے کافی دن بیمار رہنے کے بعد میں آج ڈائری لکھ رہی ہو میری دعا ہے کہ اللّه پاک اپ سب کو ہر بیماری سے محفوظ رکھے تو شروع کرتی ہو میں آج کی ڈائری اپنی بہنوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے میں امید کرتی ہوں میرے بھائی اور بہنیں ٹھیک ٹھاک ہوں گی آج جو میں بستر سے اٹھی تو اس وقت باہر کافی روشنی ہو گئی تھی میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر آگ جلائی پھر میں نے سب سے پہلے برتن جمع کیے اور اس کے بعد چائے بنائیں اور پھر پراٹھے بنا کر گھر والوں کو دیے میں صدی کی وجہ سے آپ پر ہی بیٹھی رہی اور پھر جب دھوپ نکلی تو میرے والے کمرے میں جاکر میں نےگائے کو پہلے باہر اس سے ہم میں باندھا اور اس کو چارا ڈالا اور اس کے بعد میں نے اور دودھ نکالا اور کچن میں لے کر آئی دودھ کو چھان کر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا پھر میں نے ناشتے والے برتن اکٹھے کر کے رکھے اور صفائی کرنے کے لئے جھاڑولے کر آئی پھر میں نے کمروں اور سے ان میں جھاڑ دے کر صفائی کی پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اور مرغیوں کو رات کو پانی میں بھگوئی ہوئی روٹی ڈالی اور اس کے بعد میں نے گا ئے کے کمرے سے گوبر اٹھا کر جھاڑ دے کر صفائی کی پھر تھوڑی دیر میں چار پائی پر بیٹھ کر دھوپ میں بیٹھی رہی اور میں نے بخار والی دوا لی اور پھر سالن بنانے کی تیاری کی آج سالن میں نے مرغی کا گوشت بنایا تھا سالن بنانے کے بعد میں نے آٹا گوندھا اور روٹی بنائی
بیماری کی وجہ سے میں نے روٹی نہیں کھائی اور پھر باقی گھر والوں کو میں نے دن کا کھانا دیا عصر کے وقت گائے کو چارا ڈال کر اندر کمرے میں باندھ دیا اور رات کے کھانے کے لئے سالن گرم کیا اور روٹی پکائی رات کا کھانا کھا کر میں نے دوا لی اور پھر آج کی یہ پوسٹ لکھی مختصر سی مجھ کو امید ہے میری بہنیں میری صحت کے لیے دعا کریں گی
تمام مرغیاں بہت خوبصورت ہیں. میں انہیں روٹی نہ دینا پسند کرتا ہوں، انہیں گندم کھلانا اچھا ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
the post has been selected for booming reward
stay active, try to visit other member post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Allah pk apko seht dy ameen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit