انعامی کوپن سرف میں سے تھرموس کا نکلا

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آج میرے میں دیر سے اٹھی تھی جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کافی ٹائم ہوچکا تھا میں نے اٹھ کر جلدی جلدی منہ دھویا اور پھر کے کچن میں ناشتہ بنانے کے لیے چلی گئی میں نے جاکر برتن جمع کیے اور پھر ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے سب گھر والوں کو ناشتے کے لیے بلایا اور پھر میں نے خود ناشتہ کیا اور آخر میں پرندوں کے لیے ایک روٹی بنا کر گائے کے کمرے میں چلی گئی جہاں سے میں نے گائے تو باہر سے صحن میں باندھا اور پھر اس کو چارہ ڈال کر دور نکالنے لگی دودھ کو لے کر میں کچن میں آئی اور پھر میں دوبارہ گائے کمرے میں گئی جہاں پر میں نے گوبر اٹھا کر جھاڑو دیا اور پھر میں نے ہاتھ دھوئے اور اس کے بعد کچن میں ناشتے والے برتنوں کو جمع کیا اور پھر میں نے کمرے میں جاکر جھاڑو دیا اس کے بعد جب میں واشنگ مشین کپڑے دھونے کے لیے جلانے گی تو میں نے جب سرف کا پیکٹ کھولا تو اس میں سے ایک تھرموس کا انعامی کوپن کا نکلا جس کو میں دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوش ہوئی اور میں نے کوپن سب والو کو دیکھا پھر میں نے سرف کو واشنگ مشین میں ڈال کر کپڑے دھونے لگی کوپن کو میں نے رکھ دیا جب کپڑے ختم کر لیے تو پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور برتن دھونے لگی پھر گائے کو میں نے پانی پلایا اس کے بعد سالن بنانے کے لئے کچن میں چلی گئی
IMG20230105093052.jpg

IMG20230105093044.jpg

IMG20230105093038.jpg

IMG20230105093011.jpg

IMG20230105092955.jpg
میں نے آج مرغی کے گوشت کا سالن بنایا تھا جب سالن تیار ہوا تو میں نے آٹا گوندھا اور روٹی پکا کا روٹی کھانے لگی اور اس کے بعد میں نے گائے کو چارا ڈالا پھر میں نے کپڑوں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور پھر میں کپڑے استری کرنے لگی اس کے بعد میں نے گائے کو چارہ ڈال کر دودھ نکالا اور پھر میں نے گائے کو کمرے میں باندھ کر شام کی روٹی پکانے لگی یہ تھی میری آج کی ڈائری

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mubrik ho inam nkla apka.good

traduje tu texto y tuve la idea de que ganaste un premio del producto que es maravilloso, felicidades amigo