شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے مجھے امید ہے کہ میری سب بہن بھائی خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں آج میں نے منہ دھو کا سویرے ناشتہ بنانے کی تیاری کی اور پھر ناشتہ بنا کر سب گھر والوں کو دیا اور ناشتے والے برتنوں کو سمیٹ کر کے چنے رکھا اور پھر میں نے گائے کو چارا ڈالا اور اس کے بعد گائے کا دودھ نکالا اور کچن میں رکھ کر اس کو چھان کر گرم کیا پھر میں نے گائے کا گوبر صاف کرکے جھاڑو دیا اور اس کے بعد میں نے بستروں کو سمیٹ کمرے کے اندر رکھ دیا اور میں میں پورے گھر کی صفائی کرنے لگی پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور مرغیوں کا دانہ پانی ڈالا جب میں گائے کو کمرے کے اندر باندھنے لگی تو پہلے میں نے چھوٹی بوتل سپرے والی میں پانی ڈال کر ڈیٹول اور دوسری جراثیم سے پاک کرنے والی دوائی شامل کی اور گائے پر سپرے کیا تاکہ لمبی سیکن کی بیماری کو گائے کو محفوظ رکھا جا سکے اس کے بعد میں نے ہاتھ دھو کر آٹا گوندھا اور پھر تندور میں لکڑیاں جلا کر روٹی پکانے لگی آج میں نے سالن نہیں بنایا تھا کیونکہ ہمارا کل والا کافی مقدار میں سالن بچا ہوا تھا میں نے پھر فریج میں سے سالن کو نکال کر گرم کیا اور سب گھر والوں کو روٹی کھلائی اور اس کے بعد برتنوں کو جمع کرکے رکھا اور میرے سالہ پڑھنے بیٹھ گئی کچھ دیر میں نے آرام کیا اور پھر دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے گھر والوں کے لیے چائے بنائی اور گائے کو باہر صحن میں باندھ کر ایک بار پھر اس پر سپرے کیا اور پانی اور چارہ ڈالا اور آج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ میری سب بہنوں کو پسند آئے گی
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
It is a good habit to take care of animals from diseases, you have a good farm.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit