شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں دعا کرتی ہوں کہ اللہ بعد میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ کباب بنانے کا طریقہ شیئرکرنے لگی ہوں امید کرتی ہوں کہ آپ اپنے گھر میں اس طریقے پر عمل کرکے ضرور کباب بنے گی کباب بنانے کے لئے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ یہ ہے قیمہ سبز مرچ پیاز ٹماٹر ائل بیسن تھوم سب سے پہلے آپ گوشت کا قیمہ بنا لیں پھر پیاز ٹماٹر اور تھوم سبز مرچ کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں پھر ان میں قیمہ مکس کرکے پانچ سے دس منٹ کے لیے رکھ دیں ان میں سے اضافی پانی باہر نکلے جائے گا اور اس کے بعد آپ ان میں مصالحہ جات شامل کر دیں اس کے بعد اس میں بیسن بھی مکس کردیں
اگر ہو سکے تو ایک پیکٹ تکہ مصالحہ کا پیکٹ بھی شامل کر کے اچھی طرح مکس کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لیے رکھ دیں پھر توے پر آئل ڈال کر جب آئل اچھی طرح گرم ہو جائے تو پھر ہاتھ کی مدد سے چھوٹے چھوٹے کباب بنا کر آپ توے پر پکانے کے لئے ڈال دیں اور تھوڑی دیر کے بعد آپ کباب کی سائیڈ تبدیل کرتے رہیں تاکہ دونوں طرف سے اچھی طرح پک جائیں پھر ان۔کو ایک پلیٹ می ں ڈال کر مہمانوں کو پیش کر سکتی ہیں
مزیدار کباب بنانے کی ترکیب، مجھے گوشت کے کباب بہت پسند ہیں آپ نے بہت اچھی ترکیب لکھی ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
کباب مزے کا لگ رہا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit