دیسی چٹنی بنانا

in hive-104522 •  3 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بہت ہی مہربان اورنہایت رحم کرنے والا ہے مجھے امید ہے کہ میری سب بہنیں ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہی ہوگی میں بھی اپنے گھر میں خوش ہو میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ماہ رمضان کے صدقے میں ہم سب کی مغفرت عطا فرمائے اور آنے والی ہر پریشانی اور مصیبت سے محفوظ رکھے آمین آج میں اپنی بہنوں کے سامنے دسترخوان پر کھانوں کے ذائقے کو مزید نکھارنے کے لئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دیسی چٹنی بنانے کا طریقہ بتاؤں گی اور امید کرتی ہو کہ آپ اس کو اپنے گھروں میں ضرور بنائیں گی

اجزاء

1.سبز دھنیا

2.سبز مرچ

3.نمک

4.ٹماٹر

طریقہ

دیسی چٹنی کو بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے اکثر گھروں میں مسالحہ کو پیسنے کے لیے دوری کا استعمال ہوتا ہے دیہاتی علاقوں میں پتھر کی دوری اور شہری علاقوں میں لکڑی کی دوری کا استعمال ہوتا ہے میں نے بھی لکڑی کی دوری کا استعمال کیا آپ سبز دھنیا کو اچھی طرح دھو کر دوری میں چھوٹا چھوٹا کاٹ کر ڈال دیں اور اسے کوٹنا شروع کردی اور پھر اس میں سبز مرچ اور ٹماٹر کاٹ کر شامل کردیں جب یہ محلول کی شکل اختیار کر لے تو پھر اس میں تھوڑا سا نمک شامل کر دیں اگر چٹنی زیادہ گاھاڑی چٹنی بن جائے تو اس میں دہی شامل کر سکتے ہیں
IMG-20220425-WA0032.jpg

IMG-20220425-WA0033.jpg

IMG-20220425-WA0034.jpg

IMG-20220425-WA0035.jpg

IMG-20220425-WA0038.jpg

IMG-20220425-WA0029.jpg

IMG-20220425-WA0030.jpg

IMG-20220425-WA0031.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

amazing recipe

واعلیکم السلام
آپ نے دیسی چٹنی بنانے کا طریقہ بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے مجھے بھی یہ بہت پسند ہے یہ صحت کیلئے بہت ضروری ہے

Pkoroo k sath chatni bht mza krti h

Mashalllah jnab kia chatni teari ki hy bhot mazy ki lag rhi hy or me ya khata bhi shok sy hon achi recipe beyan ki hy

واعلیکم السلام آپ نے بہت عمدہ پوسٹ تیار کی ہے بہت انفارمیشن دی ہے بہت اچھی پیاری فوٹوگرافی کی ہے آپ نے بہت محنت سے کام کیا ہے مجھے بہت پسند آئی آپ کی پوسٹ گڈ لک

السلام علیکم آپنے بہت اچھی چٹنی بنائی میں بھی گھر میں یہی چٹنی بناتی ہوں یہ ہمارے معدے کو طاقت بی دیتی ہے

آپ نے فوٹو گرافی اچھی کی ہےاور چٹینی کا طریقہ اچھا بتایا ہے

Loading...

چٹنی کے بغیر دستر خوان ادھورا محسوس ہوتا ہے آپ نے بہت اچھی طریقہ چٹینی بنانے کا بتایا

اپنے ہاتھ سے بنی ہوئی چٹنی کا اپنا مزہ ہے

Ap sub ka bahot bahot shukrya ap na post ko para