سموسہ بنانے کا طریقہ

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہو اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ ماہ رمضان میں گھر پر ہی سموسے بنانے کا طریقہ بیان کر رہی ہوں جس سے آپ بازار سے غیر معیاری سموسوں سے بچ کر اپنے گھر پر ہی اچھے اور معیاری سموسے تیار کر سکتی ہیں سموسے بنانے کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل چیزوں کی ضرورت ہوگی جو کہ یہ ہیں آئل پیاز ٹماٹر سبز مرچ میدہ نمک الو زیرہ گرم مسالہ میںتھری بنانے کا طریقہ کا آپ الو کو پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دو پھر پیاز ٹماٹر اور سبز مرچ کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں جب آلو اچھی طرح گل جائے تو ان کے اوپر سے چھلکا اتار کر سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں پھر ان میں گرم مصالحہ زیرہ نمک اور حسب ضرورت مرچ شامل کر کے رکھ دیں پھر آپ میدے میں زیرہ اور نمک شامل کریں اور تھوڑا سا آئل ڈال کر آٹے کی طرح گوندھ لیں گوندھنے کے بعد آدھے گھنٹے کے لئے اس کو فریج میں رکھ دیں پھر فریج میں سے نکال کر اس کے چھوٹے چھوٹے رول بنا دیں پھر ان کو روٹی کی شکل کا بنا لیں
IMG20230403180229.jpg

IMG20230403180225.jpg

IMG20230403161000.jpg

IMG20230403155927.jpg

IMG20230403155131.jpg

IMG20230403154245.jpg

IMG20230403152849.jpg

IMG20230403152105.jpg

IMG20230403151723.jpg

IMG20230403150845.jpg
اور پھر درمیان میں سے چھری کی مدد سے کاٹ کر بنایا ہوا مسالہ رکھیں اور سموسہ کی شکل کا بنا کر رکھ دیں آئل کو کڑاہی میں ڈال کر گرم کریں جب آئے اچھی طرح گرم ہو جائے تو پھر ان سموسوں کو اس میں ڈال کر اچھی طرح پکائیں آپ سے گھر پر ہی مزیدار اور لذیذ سموسے تیار ہو جائیں گے جو آپ مہمانوں اور گھر والوں کو افطاری کے وقت دے سکتی ہیں تو میں کرتی ہوں کہ آپ سب بہنوں کو میرا یہ طریقہ پسند آئے گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

es una receta deliciosa de samosa y la comida se ve muy deliciosa. me gusto esta receta pero debes explicar todos los detalles