آج کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری بہن سلامت اور خوش ہوگی خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آج میں جب سویرے 5 بجے اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماذ فجز ادا کی اس کے بعد پھر کچن میں جا کر برتن جمع کیے ناشتہ بنانے کے لیے اور باہر چولہے میں آ کر رکھے پھر میں نے آگ جلا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ سب گھر والو کو دینے کے بعد میں بالٹی اٹھا کر گائے کے پاس گئی گائے کو جا کر جارہ ڈالا اور پھر بالٹی لے کر دودھ نکالنے لگی دودھ کو لے کر میں کچن میں آئی پھر میں دودھ کو چھان کر آگ پر رکھ دیا پھر جا کر گائے کے گوبر کو اکٹھا کیا اور جا کر باہر پھینکا پھر میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور اس کے بعد کچن والے برتنوں کو اکٹھا کیا اور چولہے میں جھاڑو دیا پھر کمروں میں جاکر جھاڑو دینے لگی اس کے بعد میں نے صبح ناشتے والے برتنوں کو نلکے پر لے جاکر دھونے لگی پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اور پھر میں نے اٹا گوندھ کر رکھا پھر میں نے کچن میں برتن جمن کیے اور سالن بنانے لگی آج میں نے سالن میں مرغی کا گوشت بنایا تھا جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں گائے کو کمرے میں باندھا اس کے بعد پھر میں نے تندور کی صفائی کی اور اس میں لکڑیاں ڈال کر آگ جلائی جب آگ جل گئی تو میں نے تندور پر روٹیاں بنائیں پھر میں نے روٹیوں کو دیسی گھی لگایا اور لسی کے ساتھ روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جاکر رسالہ پڑھنے لگی پھر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا اور ظہر کے وقت اٹھ کر نماز ادا کی پھر میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور چارہ ڈال کر پانی پلایا
IMG20230426095933.jpg

IMG20230426095926.jpg

IMG20230426095751.jpg

IMG20230426095750.jpg

IMG20230426095703.jpg

IMG20230426095627.jpg
اس کی بعد میں نے چائے بنا کر سب گھر والو کو دی پھر میں نے چائے اور روٹی والے برتن دھوئے جب عصر کا وقت ہوا تو میں نے وضو کر کے نماز عصر ادا کی پھر رات کے کھانے کے لئے روٹیاں بنائیں مغرب کی اذان کے بعد میں نے سالن گرم کیا اور سب گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر رات کا کھانا کھایا یہ تھی میری آج کی ڈائری

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

es el horno que se usa principalmente en la india que está tan calentado