میری زندگی کے مصروف دن میں سے ایک۔ پھولوں کی فوٹو گرافی

in hive-104522 •  last year 

image.png


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان ہے روزمرہ زندگی

image.png

دن کا آغاز

میں آج صبح سب سے پہلے اٹھا، وضو کیا، نماز پڑھی، تھوڑی گرمی تھی، پھر میں دوبارہ سو گیا کیونکہ صبح 9 بجے کے بعد بہت گرمی تھی، پھر میں گیارہ بجے اٹھا، پھر گھر کی صفائی کی، پھر میں نے ناشتہ کیا، اور پھر میں تازہ ہو گیا۔

image.png


دوپہر کا ٹائم

دوپہر کے ٹائم میں نے کھانا بنایا اور پھر میں نے کچن کی صفائی کی اچھے سے صاف کیا سارے برتن دھو کر ان کی جگہ پر رکھے



اور دو بچے مجھے میں نے کھانا کھایا کھانے کے بعد میں بازار گئی مجھے شاپنگ کے لیے بازار جانا تھا ابھی میں نے کچھ چیزیں خریدی کیونکہ مجھے اپنی سسٹر کے گھر جانا تھا اور اس کے لیے کچھ گفٹ لینے تھے ان کی شادی کی سالگرہ تھی اس کے بعد میں گھر واپس آئی تو عصر کا ٹائم تھا



شام کا وقت

اور پھر عصر کے ٹائم میں نے عصر کی نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد میں نے ساری چیزوں کی سیٹنگ کی اور تیار ہوئی تیار ہونے کے بعد میں اپنی سسٹر کے گھر چلی گئی اس کو سرپرائز دینے اور ساتھ ہی میں کیک لے کر گئی

رات کے وقت ہم سب لوگوں نے مل کر کیک کٹ کیا اور گھر میں ہی چھوٹی سی سیلیبریشن کی اور اس کے بعد ہم لوگوں نے کافی دیر باتیں کی کھانا کھایا رات کے دس بجے میں گھر واپس آئی پھر چینج کیا فریش ہوئی اور سو گئ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

محترم صائمہ، آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے اور آپ کی پھولوں کی فوٹو گرافی اچھی ہے اور میں آپ کے فعال کام کو سراہتا ہوں، ایک درخواست ہے کہ براہ کرم اپنے ایس پی کو کمیونٹی کے حوالے کریں جو کہ کمیونٹی کے لیے بہت اچھا ہو گا تاکہ مزید صارف کو اچھے انعام کے ساتھ سپورٹ کیا جا سکے۔

Loading...

respected your post has been selected for booming vote
enjoy