اسلام علیکم میں دعا گو ہو کہ میری سب بہنیں اور بھائی صحت مند اور تندورست ہو گئے اج جب میں اٹھی تو پہلے منہ ہاتھ دھو کر کچن میں گئی ۔ اور ناشتہ بنانے لگی جب پراٹھے تیار ہوئے تو نچوں کو جاکر اٹھیا جب بچے ناشتہ کرنے آئے تو ان کو دہی کے ساتھ ناشتہ دیا بچے قران مجید کے لیے چلے گئے اور میں ناشتہ کرنے لگی پھر میں نے بچوں کے لئے سکول کے لنچ بنایا جو کہ میں نے ان کے لانچ بوکس میں رکھ دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو سمیٹ کر رہا تھا اور پھر بچوں کے جوتے پالش کیے بچوں کے یونیفارم میں نے رات سے ہی استری کرکے رکھ دیے تھے
جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو ان کو نہاکر یونیفارم پہنا کر سکول کے لیے تیار کیا سکول جاتے وقت بچوں کو میں نے پانی والی بوتلیں فریج سے نکال کر دی بچے سکول چلے گئے تو پھر میں نے بستروں کو سمیٹ کر رکھا پھر میں نے کمروں اور کچن مءں جھاڑو دینا شروع کر دیتا ہے اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا پھر میں نے گھر کے لئے مرغی کا ساکن بنایا جب میں نے مرغی کا سالن بنا لیا تھا تو پھر میں نے آٹا گوند کر روٹی پکائی میں روٹی کھا کر یوٹیوب پر پروگرام دیکھنے لگی جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو روٹی کھلا کر سلا دیا پھر بچے چار بجے قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور پھر جب عصر کے وقت بچے واپس آئے تو میں نے ان کو سکول کا ہوم ورک کرایا اور پھر میں نے رات کھانے کے لئے چاول پکائے کیونکہ آج بارش ہوئی تھی اور موسم بھی بہت پیارا تھا تو اس لیے بچوں کا چاول کھانے کا دل کر رہا تھا تو میں نے شام کے وقت چاول بنانا شروع کر دیئے جب چاول تیار ہوئے
تو سب گھر والوں نے مل کر سلاد کے ساتھ چاول ہے جو کہ بہت ہی مزے کے بنے ہوئے تھے یہ تھی میری گھر کی مصروفیات آج کے دن کی چاول بناتے وقت میں نے فوٹو گرافی بھی کی جو میں اپنی بہنوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہو
ap tu chawal banay ki mahar lug rahi hain mazay ka chawal ban rahay hain baji
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thank you for reading liking it
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت اچھے چاول لگ رہے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ اور دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت۔ یہ واقعی بہت مزیدار تھا، میرے تمام دوستوں کو بہت پسند آیا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit