{ My To Day Photogrophy @saleem456 }{06/08/2021

in hive-104522 •  3 years ago 

Greetings from me to all you friends. how are you. I hope you are all well and have a great day.
I am fine by the grace of Allah. And I have had a great day. May Allah remove the troubles and worries in our homes. And bless our homes.
Amen

آپ تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام و علیکم۔ کیسے ہو۔ میں امید کرتا ھوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور آپکا دن بھی اچھا گزرا ہوگا۔
میں تو اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ اور میرا آجکا دن بہت ہی اچھا گزرا ھے۔ یہ اللہ ہمارے گھروں میں تکلیفیں اور پریشانیاں دور فرما۔ اور ہمارے گھروں میں برکتیں عطافرما۔
امین

Today is August 6, 2021 and Friday is Kaden. And I'm posting photography in today's post. I went to work today and on the way I saw flowers. I loved it and I photographed it there. As you know, I am very fond of photography. And wherever I see a good scene, I take photos. I hope you all like my photography.

آج 6اگست2021 اور جمعہ کادن ھے۔ اور آجکی پوسٹ میں فوٹوگرافی کی لگا رہا ھوں۔ میں آج کسی کام سے کندیاں گیا اور وہاں راستے میں مجھے پھول نظر آۓ۔ مجھے بہت ہی پیارے لگے اور میں نے وہاں پر انکی فوٹو گرافی کی۔ جیسا کے آپ کو پتہ ھےکے مجھے فوٹوگرافی کا بہت شوق ھے۔ اور میں جہاں بھی اچھا منظر دیکھتا ھوں وہی پر فوٹو بنا لیتا ھوں۔ امید ھے آپ سبکو میری فوٹوگرافی بہت پسند آۓ گی۔

IMG_20210805_184044297.jpg

IMG_20210805_184035694.jpg

IMG_20210805_184120927.jpg

SPEACIAL THANKS FOR SUPPORTING
@yousafharoonkhan
REGARD
@saleem456

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

MashAllah very nice post dear brother and great job

thanks

بھائی جان آپ نے پھولوں کی بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے ماشاء اللہ

شکریہ بھائی

واعلیکم سلام سلیم بھاٸی آپ نے پھولوں کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

شکریہ

بھاٸی آپ نے پھولوں کی بہت اچھی تصویریں بناٸی ہیں

شکری

Ap ny bahut beautifull photography ki hai.

thanks

بھائی آپ نے پھولوں کی بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں۔اچھی ڈائری ہے

شکریہ