#The Diary Game#27.05.2021

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

My dear friends And I pray for all of you that you all spend your life laughing and smiling and you will not be harmed and there will be only happiness in all your lives and may Allah Almighty grant us the ability to do good deeds in life and help us to overcome the devil. Protect from evil
Amen

میرے پیارے دوستو اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیسے ہو میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں اور امید کرتا ھوں کے آپ سب بھی ٹھیک ٹھاک ہونگیں اور آپ کے کیسے دن گزر رہیں ھے میں امید کرتا ھوں کہ آپ سب اپنی زندگی اچھے طریقے سے گزار رہیں ہونگیں اورمیری بھی آپ سب کیلیۓ یہی دعا ھے کہ آپ سب اپنی زندگی ہنستے مسکراتے گزارے اور آپ کو کوٸی تکلیف نہ آۓ اور آپ سب کی زندگیوں میں صرف خوشیاں ہی خوشیاں ھو اور اللہ تعالی ہمیں زندگی میں اچھے کام کرنے کی توفیق عطافرماۓ اور ہمیں شیطان کے شر سے بچاٸیں
امین

IMG_20210527_173208708.jpg

And in today's diary I want to tell you about the day I passed
When I opened my eyes in the morning, it was six o'clock. I got up, first I went to the bathroom, then I went to the tap, there I washed my hands with soap, then I had breakfast with tea and cake.

اور آجکی ڈاٸیری میں آپکو میں گزرے دن کے بارے میں بتانا چاہتا ھوں
صبع جب میری آنکھ کھلی تو اسوقت چھ بج رہے تھے اٹھ کر میں سب سے پہلے باتھ روم گیا پھر میں نلکے کے پاس گیا وہاں میں نے صابن کیساتھ منہ ہاتھ دھویا اسکے بعد میں نے چاۓ اور کیک کیساتھ ناشتہ کیا

IMG_20210527_081549897.jpg

After breakfast I started walking in my house then after a while I lay down on the bed and rested. Then I went to my room and made mango juice and put ice in it. I drink mango juice with great enthusiasm and today I Drank two glasses of juice and I also took a photo of him which I want to show you all

ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے گھر میں چہل قدمی کرنے لگا پھر تھوڑی دیر بعد چارپاٸی پر لیٹ کر آرام کیا اسکے بعد کمرے میں جاکر آم والا جوس بنایا اور اس میں برف بھی ڈالی تو آم والا جوس میں بڑی شوق سے پیتا ھوں اور آج میں نے دو گلاس جوس پیۓ اور میں نے انکی فوٹو بھی کھینچی ھے جو میں آپ سب کو دکھانا چاھتا ھوں

IMG_20210526_180231715.jpg

After that I went to my room and lay down. Time was not passing. I went to my cousin. I went there and filled the movies with my cousin. Then I came back home and went to my room and started watching movies on my mobile. Hoggi was a very fun story film, so I made lunch for it, so I washed my hands first, then I ate bread, and today I had pumpkins in my food, and I had a lot of fun, so I ate bread to fill my stomach, then I went to bed. But I lay down and as soon as I lay down, my eyes were affected
And when I opened my eyes, it was two o'clock, so I got up, washed my face, took a biscuit, and lay down on the bed. It was three o'clock, and I read the Qur'an to my younger brothers.
First I taught them the lesson of yesterday, then I taught them the next lesson and taught them till four o'clock and gave them leave.

اسکے بعد میں اپنےکمرے میں جاکر لیٹ گیا تو ٹاٸم پاس نہیں ھورہا تھا تو میں کزن کے پاس چلا گیا وھاں جاکر میں نے کزن سے فلمیں بھرواٸیں اور پھر واپس گھر آگیا اور اپنے کمرے میں جاکر موباٸیل پر فلم دیکھنے لگ گیا اور آخر کار فلم ختم ھوگٸی بڑی مزےدار لاٶ سٹوری فلم تھی تو اتنے میں دوپہر کی روٹی تیار ہوگٸ تو میں نے پہلے ہاتھ دھوۓ اسکے بعد روٹی کھاٸی اور آج کھانے میں کدو بنے ھوۓ تھے اور بڑے مزے داربنے ھوۓ تھے تو میں نے پیٹ بھر کر روٹی کھاٸی اسکے بعد چارپاٸی پر لیٹ گیا اور لیٹتے ہی میری آنکھ لگ گٸ
اور جب میری آنکھ کھلی تو اسوقت دو بج رہے تھے تو میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور چاۓبسکٹ لی اور چارپاٸی پر لیٹا رہا اتنے میں تین بج گۓ اور میں نے اپنے چھوٹے بھاٸیوں کو قرآن مجید پڑھایا
پہلے ان سے کل والا سبق سنا پھر انھیں اگلا سبق دیا اور چار بجے تک انھیں پڑھایا اسکے چھٹی دیں دی

IMG20210527155031.jpg

IMG20210527155023.jpg

Then I drank cold water and after that I went out of the house. My neighbor whose name is Ghulam Muhammad was lying outside under a tree with a bed. So I went and sat next to him and so did my friends. So there was a lot of gossip and it was very hot today so I took a photo of him which I want to show you. I hope you all like it.
So the azans of Asr started happening so I went back home
And sat down to write his diary
This is my day

پھر میں نے ٹھنڈا پانی پیا اور اسکے بعد میں گھر سے باہر چلا گیا تو میرا پڑوسی جسکا نام غلام محمد ہے تو وہ باہر درخت کے نیچے چارپاٸی رکھ کے لیٹا ھوا تھا تو میں اسکے پاس جا کے بیٹھ گیا تو اتنے میں میرے دوست بھی آگۓ تو کافی گپ شپ کی اور آج گرمی کی شدت بہت زیادہ تھی تو میں نے انکی فوٹوگرافی بھی کی ھے جو میں آپکو دکھانا چاھتا ھوں امید ھے آپ سبکو پسند آۓ گی
تو اتنے میں عصر کی ازانیں ہونے لگی تو میں واپس گھر چلا آیا
اور اپنی ڈاٸیری لکھنے بیٹھ گیا
یہ رہا میرا آجکادن

IMG_20210527_170009730.jpg

IMG_20210527_165045669.jpg

IMG_20210527_165122638.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

واعلیکم سلام سلیم آم کاجوس گرمی مین تھوڑاپیا کر گرم تعسیر رکھتا ہے

Theek hye bhai

بھاٸی آم کا جوس مجھے بھی بہت پسند ھے

شکریہ بھاٸی جان

Apki roz ki diary achi hai aur photo bhi achy bnaty ho

شکریہ

MashAllah always be happy smile like flowers

Mashalllah bhai achi diary likhe hy or achi tasverrain banai hy

thank you brother