Hello how are you all sir i am fine alhamdulillah hope you are all well
اسلام علیکم کیا حال ہے جناب آپ سب لوگ کیسے ہیں میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
Like every day I got up early in the morning to pray and came back home and took a bath and after taking a bath I had breakfast After breakfast we spent almost the whole day at home today because the weather was bad so there was no electricity and my mobile charger was out.So our mobiles were off and we were bored all day because the mobile is very busy but there was no mobile here so we were not in the mood to do anything because it was raining so we spent the whole day at home and did some work. Didn't and my mobile was also off, I felt quite bored, then the electricity did not come around noon, but the rain will end or Allah went to us and went to his friends there at his shop.My friend had gone to his relative's house to charge his mobile so I called him and he said that I have gone to charge my mobile then when I went there his little one My brother was standing at the top of the shop so I talked to him for a long time and also took pictures while standing in the expanse. It was very nice to talk to him. If you come, call me and I will come
ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا نماز پڑھی اور واپس گھر آیا اور غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد آج تقریبا سارا دن ہم نے گھر میں گزرا کیونکہ آج موسم خراب تھا لہذا بجلی بھی نہیں تھی اور وہ میرا موبائل کا چارجر بھی ختم تھا لہذا ہمارے موبائل بند تھے اور ہم سارا دن بور ہوتے رہے کیونکہ موبائل سے کافی بندہ مصروف رہتا ہے لیکن یہاں جو موبائل نہیں تھا لہذا ہم کچھ کرنے کے موڈ میں بھی نہیں تھی کیونکہ بارش تھا لہذا سارا دن ہم نے گھر میں گزرا اور کچھ کام نہیں کیا اور موبائل بھی بند تھی تو کافی بوریت محسوس ہوئی تو تقریبا دوپہر کے وقت بجلی تو نہیں آئی لیکن وہ بارش ختم ہوگی یا اللہ ہم پر گئے اور وہاں پر اپنے دوستوں کے پاس گیا اس کی دکان پر میرا دوست اپنے رشتہ داروں کے گھر میں موبائل کو چارج کرنے کے لیے گیا ہوا تھا لہٰذا میں نے اس کو کال لگائیں تو اس نے بولا کہ میں موبائل چارج کرنے کے لیے گیا ہوا ہوں اس کے بعد جب میں وہاں پر گیا تو اس کا چھوٹا بھائی دکان کے اوپر کھڑا تھا لہذا میں نے اس کے ساتھ کافی دیر باتیں کیں اور وسعت میں کھڑے ہوکر تصویریں بھی بنائی کافی اچھا لگا اس کے ساتھ باتیں کرکے کافی اچھا دوست ہے میرا اور اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو کال لگائیں کہ جب تم آنا تو مجھے کال کرنا میں آ جاؤں گا
I have a small couple with him who has built a small shop. He has not put petrol on top of this shop. He makes coffee and is a very good friend of mine. So I chatted with him for a long time and It was great to talk to him and he said that we make the back picture so I stood with him and took pictures and it was very nice to have very cute pictures that I can show you guys.
اس کے ساتھ میرا ایک چھوٹا سا دو تو ہے جس نے چھوٹی سی دکان بنائی ہوئی ہے اس نے اس دکان کے اوپر پٹرول نہیں رکھا ہوا ہے کافی بنتی ہے اور بہت اچھا دوست ہے میرا لہذا کافی دیر میں نے اس کے ساتھ گپ شپ کی اور بہت اچھا لگا اس کے ساتھ باتیں کرکے اس نے کہا کہ پچھلی تصویر بناتے ہیں لہذا میں نے اس کے ساتھ کھڑے ہوکر تصویریں بھی بنائی اور بہت اچھا لگا بہت پیاری تصویریں بنی ہے میں جو میں آپ لوگوں کو دکھانا
The weather was lovely so I took some pictures of the mountains and they looked so cute so I took pictures of them and the weather was great.
بہت ہی پیارا موسم بنا ہوا تھا لہذا میں نے کچھ پہاڑوں کی تصویریں بنائیں اور وہ بہت پیارے انداز میں لگ رہے تھے اس لیے میں نے ان کی تصویریں بنائیں اور کافی اچھا موسم لگ رہا تھا
With that I show you a tank with a lot of holes on top of it. In fact, people come here and hit this hole when they get married.This tank was built to provide water to our area. My father himself worked on it and it is old and beautifully built but now it has become a game so people are on it. They come and mark, but first of all, I used to provide water
اس کے ساتھ میں آپ لوگوں کو ایک ٹینکی دکھاتا ہوں جس کے اوپر بہت سارے سوراخ ہو بنے ہوئے ہیں اصل میں یہ سوراخ کو جب شادیاں ہوتی ہیں تو یہاں پر لوگ آکر نشانہ لگاتے ہی یہ ٹنکی ہمارے علاقے کو پانی مہیا کرنے کے لیے بنائی گئی تھی اس کے اوپر میرے ابو نے خود بھی کام کیا تھا اور پرانی بنی ہوئی ہے اور کافی خوبصورت انداز میں بنی ہوئی تھی لیکن اب یہ ایک گیم بن گئی ہے لہذا لوگ اس کے اوپر آکر نشان لگاتے ہیں لیکن پہلے پہلے یہ ہے کہ میں پانی مہیا کرنے کے لیے استعمال کی جاتی
A little before evening my friend came back and called me and stood by me. He had not yet ridden his bike but came to me. I talked and enough I missed him when I was there. I went and chatted with him and he also took pictures from my mobile. He was very happy and took a picture from my mobile. He told me to do whatsapp. I said ok, I will give it to you. We took pictures and talked to each other and had a great time. Today was a good day and the weather was lovely.
تقریبا شام ہونے سے کچھ دیر پہلے میرا دوست واپس آ گیا اور مجھے کال کی اور میرے پاس آکر کھڑا ہوگیا ابھی اس نے بائیک گھڑی نہیں کی تھی بلکہ میرے پاس ہی چلا آیا میں نے باتیں کی اور کافی میں نے اسے یاد کیا جاتا جب وہاں گیا تو اس کے ساتھ گپ شپ بھی کی اور اس نے میرے موبائل سے تصویریں بھی بنائی کافی خوش ہو کر میرے موبائل سے تصویر بنائی کہ یہ مجھے واٹس اپ کردینا میں نے کہا ٹھیک ہے میں تمہیں دے دوں گا لہذا ہم نے ساتھ کھڑے ہیں اور تصویریں بھی بنائی اور آپس میں باتیں بھی تھی اور کافی اچھا وقت گزر گیا آج دن کافی اچھا گزر گیا اور بہت ہی پیارا موسم بنا ہوا تھا
I went back to my house in the evening. I drank tea and Abu also wanted to have tea together. It was nice because I often spend my time with my father in the evening. We sat together and talked for a long time, and we talked about the world, about the business of the world, about all of them, and about our affairs, and it was nice to talk to them, and Abu, to me. Talk to you soon and keep up the good content. Daddy should be valued and taken care of very much. Then after about an hour our meal was ready so I brought the food and we We ate and drank together. After eating and drinking, we drank tea and tea. Then I took permission from Abu Jass and came here and sat down to make a post. Then came my whole day's activity which I shared with you. Present it in front of him. I will meet him the next day. I will remember him in my prayers. He will take care of me a lot.
تقریباً شام کے وقت میں اپنے گھر واپس چلا گیا وہاں جاکر میں نے چائے پی اور ابو کو بھی چاہیے دونوں میں مل بیٹھ کر چائے اور کافی اچھا لگا کیونکہ میں اکثر اپنا وقت اپنے ابو کے ساتھ گزارتا ہوں شام کے وقت لہذا میں نے ان کے ساتھ بیٹھ کر کافی دیر باتیں کیں اور دنیا کے بارے میں دنیا کے کاروبار کے بارے میں ان سب کے بارے میں اور اپنے معاملات کے بارے میں ہم نے بیٹھ کر باتیں کی اور کافی اچھا لگا ان کے ساتھ باتیں کرکے اور ابو میرے ساتھ تو ساری باتیں شیئر کرتے ہیں بہت اچھے ہیں نے والد صاحب کے ہوتے ہیں لہذا اپنے والدین کی قدر کیا کریں اور ان کا بہت زیادہ خیال رکھا کریں تو اس کے بعد تقریبا ایک گھنٹے بعد ہمارا کھانا تیار ہو گیا لہذا میں کھانا لے کر آئیں اور ہم نے مل بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد ہم نے چائے پی اور چائے پینے کے بعد پھر میں نے ابو جس سے اجازت لی اور یہاں آکر کر پوسٹ بنانا کے لیے بیٹھ گیا تو آئی تھی میری سارا دن کی ایکٹیویٹی جو میں نے آپ لوگوں کے سامنے پیش کر دیں اس کے ساتھ اگلے دن ملاقات ہوگی دعاؤں میں یاد رکھئے گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ حافظ
Ap ki bahot achi bhai good job
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap ki post bhot nice hoti hy lgy rho
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hmm thanks dear
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھائ جان آج ہر ایک کا دکھ ایک جیسا ہے کہ بجلی نہیں تھی موبائل بند تھا اللہ خیر فرماۓ ہم سب کی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hmm g han bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ma sha Allah bhai jan
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You have been upvoted by @rashid001,A Country Representative from PAKISTAN. we are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into steemit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit