#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 23/09/2022

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG_20220923_191223.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دوپہر ⭐

♥️دوپہر کے وقت میں نے اپنے والد صاحب کو دوا دی اور دوا دینے کے بعد میں نے ان کو ایک گلاس جوس کا بنا کے دیا تاکہ گرم دعائیں ہیں اور زیادہ معدے میں گرمائش پیدا نہ کریں لہذا اس لیے میں نے ان کو اوپر سے ایک ٹھنڈا جوس کا گلاس بناکے دیا تاکہ ان کی طبیعت بہتر رہے اس کے بعد میں نے ایک کام سے شہر جانا تھا لہذا میں اپنے کام کرنے کے لئے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس چلا گیا اس کے ساتھ گپ شپ بھی لگی اور وہاں پر بیٹھ کر کھانا بھی کھایا کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر کے لیے سوگیا♥️

IMG_20220711_182631.jpg

IMG_20220711_182627.jpg

شام

♥️جب عصر کا وقت ہوا اس وقت میں فریش ہوا اور فریش ہونے کے بعد میں نے اپنے دوست کو بولا کہ چلیں کچھ دیر کے لئے بازار کی طرف چکر لگا کر آتے ہیں. اس کے بعد ہم بازار کے لیے روانہ ہو گئے وہاں پر پہنچ کر ہم نے چائے پی اور چائے پینے کے بعد وہاں پر بیٹھ کر گپ شپ لگائی اور جب شام کا وقت ہوا تو اس وقت میں نے اپنے دوست کو بولا کہ ابھی میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہوں انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو الوداع بولا اور اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور ابھی کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم پر تمام مصیبتوں اور پریشانیوں کو دور فرمائے اور ہم اپنی رحمت نازل فرمائے آمین♥️

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  


CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @yousafharoonkhan