Betterlife @samikhana the diary game data 4/06/2021

in hive-104522 •  4 years ago 

IMG_20210604_084328_199.jpg

How are you? I hope you all will be fine and well

السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خیریت سے ہوں گے

Blessings are taken away because of sins

گناہوں کے سبب برکت اٹھا لی جاتی ہے

My friends When a slave commits a sin, it is not possible for him to sin and not be punished! He must be punished for his sin - great grace is forgotten -If it is found immediately or after some time, it is found again. The second problem of his sins is that due to forgetting his benevolence, the series of blessings from Allah which is going on, Allah removes the blessing from him. . One is the coming of blessings and the other is the taking out of blessings from within.God gave life, took out blessings, God gave children, took out blessings, children remained obedient. The friend who was the object of comfort that brings peace could also become the Hereafter, may Allah take away the blessing from within him. Husband and wife were the means of peace. May Allah bless him. The house where the servant is to rest, Allah has made the blessings out of the house.Those things seem to be blessings in terms of their form and appearance, but due to the misfortune and forgetfulness of this sin, Allah Almighty has removed the deeds from these things, from these blessings. Abundance is great today, not a blessing. Counting is a lot. Millions are coming, crores are coming, but Allah has taken away the blessings from within this wealth. Is ? Allah has removed the utensils from their lives due to the misfortune of a sinful life. May Allah bless me that these are the results of my sinful life - this is what my own hands hold.

میرے دوستو ! جب بندھ گناہ کرتا ہے تو ایسا نہیں ہو سکتا کہ گناہ کرے اور اس کی سزا نہ پائے ! اسے اپنے گناه کی سزا ضرور ملتی ہے - بہت بڑی احسان فراموشی ہے -فوراً ملے یا کچھ عرصے بعد مگر ملتی ہے ، اس کے گنا ہوں کا دوسرا اوبال اس پر یہ آتا ہے کہ اس کی احسان فراموشی کی وجہ سے الله کی طرف سے جو نعمتوں کا سلسلہ جاری تھا ، الله اس کے اندر سے برکت نکال لیتا ہے . ایک ہے نعمتوں کا آنا اور ایک ہے اس کے اندر سے برکتوں کا نکالا جانا ، یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں الله پاک نے زندگی دی، برکت نکال لی ، الله پاک نے اولاد دی ، برکت نکال لی ، اولاد فرمانبردار نی رہی . دوست جو راحت کی چیز تھی کہ اس سے سکون حاصل ہوتا ہے اس سے آخرت بھی بن سکتی تھی ، اللہ پاک اس کے اندر سے برکت کو نکال لیتے ہیں شوہر بیوی کیلئے سکون کا سامان تھا . الله پاک اس کے سے برکت کو نقال لتا ہے . گھر بنده جہاں آرام کرنا ھے ، الله گھر سے برکتیں نکال بنا ھے .وه چیزیں اپنی شکل وصورت کے اعتبار سے نعمتیں نظر آتی ہیں لیکن اس گناہ کی نحوست اور احسان فراموشی کی وجہ سے الله تعالی ان چیزوں کے اندر سے، ان نعمتوں کے اندر سے کرتیں نکال لیا ہے کثرت تو آج بہت ہے، برکت نہیں ہے، گنتی تو بہت ہے لاکھوں آرہے ہیں ، کروڑوں آرہے ہیں لیکن الله نے اس مال کے اندر سے برکت کو اٹھا دیا ہے ، جوان بیٹے ہیں برت نہیں ہے ، کسی کام کے نہیں ہیں ، اب کہتے ہیں کہ نہ ہونے تو اچھا تھا - یہ کیا ہے ؟ یہ الله نے گناه بھری زندگی کی نحوست سے ان کی زندگی سے برتیں نکال دی ہیں . الله یہ نصیب فرمادے کہ یہ میری گناه بھری زندگی کے نتائج ہیں - یہ میرے اپنے ہاتھوں کا کیا دھرا ھے .

IMG_20210604_191433_002.jpg

IMG_20210604_084423_258.jpg

IMG_20210604_084417_231.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Brother ap ny post mn bahut achi batten ki hain

Thanks brother

سمیع خان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے آپ بہت محنت کر رہے ہیں

Mashalllah bhai achi diary likhe hy or achi tasverrain banai hy good work Brother