Praise be to Allaah, the Creator and Owner of all the worlds. Everyone is satisfied. Life and death are in His hands, and He is the Best Knower.Hello friends, how are you? I hope you are well. I am also well. May Allah Almighty grant you health and well-being if you are all well.
Woke up at about six this morning. After that I went to drop the young children off at school. There I dropped the young children off at school. After dropping off the children at school I returned home. When I got home, I started taking a bath. After bathing, I had breakfast with tea and pratha.After breakfast I went to clean the drain again. The crop needs to be watered. After cleaning the drain, he rested for a while. After resting for half an hour, he started bathing with cold water. After bathing, he returned home. When he returned, it was about eleven o'clock in the afternoon. I ate lunch and fell asleep.I woke up around two o'clock. After that I started taking a bath. It was very hot today. It was very hot in the afternoon too. After that I drank tea. After drinking tea, I went to the bazaar and bought some goods. After shopping, I came back home again. When I came back, I went to cut the fodder for the animals. After cutting, he cut them into pieces. After cutting them, he put them in front of the animals.
After that, when I finished work, I was sweating a lot. To dry the sweat, I sat in front of the fan and rested for a while. After working all day, I was tired. I felt like going for a walk. About five o'clock I went for a walk.It was very hot. I was feeling very hot. The weather was very hot today. I ate at home and sat down to watch dramas. Along with watching dramas, I also write a diary. I hope you like your diary or may Allah be our supporter.
تعریف اللہ تعالی کے لیے جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ہر کسی کا رازق ہے زندگی اور موت اسی کی ہاتھ میں ہے اور وہی بہتر جاننے والا ہے ۔السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہیں اللہ تعالی سے دعا ھے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین۔
آج صبح میں تقریبا چھ بجے اٹھا۔ اسکے بعد میں چھوٹے بچوں کو سکول چھوڑنے کے لئے چلا گیا ۔وھاں جاکر میں نے چھوٹے بچوں کو اسکول چھوڑا ۔بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔ گھر آکر میں نے نہانا شروع کیا۔ نہانے کے بعد میں نے چائے اور پراٹھا کے ساتھ ناشتہ کیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد میں دوبارہ نالا صاف کرنے کے لئے چلا گیا۔ فصل کو پانی لگانا ہے ۔ وہاں جاکر نالا صاف کیا نالا صاف کرنے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا ۔آدھا گھنٹہ آرام کرنے کے بعد ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہانا شروع کیا ۔نہانے کے بعد گھر واپس آ گئے جب واپس آئے تو تقریبا دن کے گیارہ بج چکے تھے ۔ میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور سو گیا۔تقریبا دو بجے کے قریب میں اٹھا ۔اس کے بعدمیں نے نہانا شروع کیا ۔ آج بہت زیادہ گرمی تھی۔ دوپہر کو بھی کافی زیادہ گرمی تھی ۔اس کے بعد میں نے چائے پی ۔ چائے پینے کے بعد میں بازار چلا گیا وہاں جا کر کچھ سامان خریدا۔ خریداری کرنے کے بعد میں دوبارہ گھر واپس آ گیا واپس آکر میں نے جانوروں کو چارہ کاٹنے کے لئے چلا گیا وہاں جا کر جانوروں کا چارہ کاٹا ۔ کاٹنے کے بعد ٹکڑےکیا۔ٹکڑے کرنے کے بعد ان کو جانوروں کے آگے ڈال دیا۔
اس کے بعد جب کام سے فارغ ہوا تو کافی زیادہ پسینہ آیا ہوا تھا۔پسینے کو خشک کرنے کے لئے میں پنکھے کے آگے بیٹھ گیا۔اور تھوڑی دیر کے لئے آرام کرنے لگا
۔دن بھر کام کرنے کے بعد میں تھک چکا تھا ۔اور میرا سیر کرنے کے لیے دل کرنے لگ گیا تقریبا پانچ بجے کے قریب سیر کرنے کے لئے چلا گیا۔۔کافی زیادہ گرمی تھی کافی زیادہ گرمی محسوس ہو رہی تھی ۔موسم آج بہت زیادہ گرم تھا۔سیر کرتے ہوئے میں نے فوٹو گرافی کی ہے امید کرتا ہوں کہ ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ کو میری فوٹو گرافی پسند آئی گی اس کو بعد میں گھر چلایا کھانا کھایا اور ڈرامے دیکھنے کے لئے بیٹھ گیا۔ڈرامہ دیکھنے کے ساتھ ساتھ میں ڈائری بھی لکھیں امید کرتا ہوں کہ آپ کی ڈائری آپ کو پسند آئے گی یا اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ
Special thanks for
@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan
@jlufer
Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hey brother, you did great photography and shared the diary well
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit