شانِ حضرت عمر فاروق

in hive-104522 •  3 years ago 

میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں

Capture 2021-10-31 18.06.59.jpg

شان حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ باہر دھوپ میں بیٹھے اپنے کپڑے سی رہے تھے کہ سورج کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور گرمی بڑھ گئی
حضرت عمرِ فاروق نے سورج کی طرف دیکھا اور فرمایا

اے سورج محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے غلاموں کے لیے تیزی
سورج نے اسی وقت اپنی گرمی سمیٹ لی

یہ زمین اور سورج کو کس نے بتا دیا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ﷲ تعالیٰ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں یہ تمہیں اشارہ کریں تو رُک جانا ۔
وجہ یہی ہے کہ جب بندہ محبوبِ کبریا صلی اللہ علیہ وسلم کا سچّا غلام بن جائے تو ﷲ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کو اس کا فرمانبردار بنا دیتا ہے

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا : اے عمار ! ابھی میرے پاس جبر ائیل امین علیہ السلام آۓ تھے اور میں نے ان سے چھا ، اے جبرائیل مجھے آسان والوں میں عمر کے فضائل کے بارے میں بتاؤ ۔تو اس نے کہا یا رسول اللہ اگر میں آپ کو اتنی مدت تک حضرت عمر فاروق کی شان بیان کرتا رہوں جتنی مدت تک حضرت نوح علیہ السلام دنیا پر رہے۔ یعنی نوسو پچاس برس۔۔ تب بھی حضرت عمر فاروق کے فضائل ختم نہیں ہوں گے
اور بے شک حضرت عمر فاروق حضرت ابو بکر صدیق کی نیکیوں میں سے ایک نیکی ہیں

Special Thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!