میری طرف سے سٹیمیٹ کے لوگوں کو اسلام علیکم
صبح کا ٹائم
میں صبح اٹھی وضو کیا پھر نماز پڑھی نماز پڑھ کے قران مجید کی تلاوت کی امی نے ناشتہ بنایا پھر میں نے سب گھر والوں کو ناشتہ دیا پھر بھائیوں کی ورضی استری کرنے کے لیے گائی پھر میں نے بھائیوں کو ورزی دی انہوں نے چینج کی چینج کر کے سکول کی یہ روانہ ہو گئے میں نے ان کے بیگ میں لنچ باکس رکھنا بھول گئی پھر میرا چھوٹا بھائی ایا اس کو میں نے لانچ باکس دیا پھر وہ سکول چلا گیا بھائیوں کو سکول بھیجنے کے لیے میرا تو ناشتہ ٹھنڈا ہو گیا پھر میں نے چائے گرم کی پھر ناشتہ کیا ناشتہ کر کے کمرے کی صفائی کی پھر باہر سے جھاڑو لگایا جھاڑو لگا کر برتن دلائی کی ہے پھر میں نے سالن دیکھا سالن میرا رات والا پڑا تھا پھر امی نے بولا کہ بھائی نے کھائیں گے پھر میں نے وہ سالن گائے کو ڈال دیا پھر نیو سالن بنایا پھر میں نے اٹا گوندا پھر میں نے اس کو تھوڑی دیر رکھ دیا تھوڑی دیر کے بعد اس کے اندر نمک ڈالا پھر گوند کر رکھ دیا پھر میں نے گائے کو پانی دیا پانی دیکھ کر ڈالا گھاس ڈالا گھاس ڈال کر میرے بھائی کے کچھ کپڑے پڑے تھے کپڑے دلائی کیے تو میرے بھائی کے جیب میں پیسے پڑے تھے مجھے پتہ بھی نہیں چلا وہ گیلی ہو گئے اس کو میں نے دھوپ پر رکھا پھر سکھا کر رکھ دیے پھر میرے بھائی سکول سے واپس ائے تو میں نے ان کو کھانا دیا کھا کر پھر چائے دی میں نے ان کے کپڑے جوڑ کے رکھے
morning time
I woke up in the morning and performed ablution, then prayed, recited the Holy Quran, my mother made breakfast, then I gave breakfast to all the family members, then I sang to my brothers to do the ironing. After doing this, he left for school. I forgot to put the lunch box in his bag. Then my younger brother Aya, I gave him the lunch box. Then he went to school. To send my brothers to school, my breakfast got cold. Then I I heated the tea, then had breakfast, cleaned the room after breakfast, then swept the outside, put the broom and put the dishes, then I saw the curry. I put curry in the cow, then I made new curry, then I kneaded it, then I kept it for a while, after a while, I put salt in it, then I put it in paste, then I gave water to the cow, after seeing the water, I added grass. After adding grass, some clothes of my brother were lying there. When I brought the clothes, there was money in my brother's pocket. I didn't even know that they got wet. So I gave them food and then gave them tea and folded their clothes
شام کا ٹائم
شام کو میں نے سالن بنایا پھر اٹا گوندا اٹا گوند کر رکھ دیا پھر گائے کے لیے گھاس کاٹا ایک ہاتھ کاٹ کر رہا ہوں ادھا ڈالا اور ادھا صبح کے لیے رکھ دیا پھر میں نے روٹی بنائی روٹی بنا کر سب گھر والوں کو روٹی دی روٹی دے کر میں نے سب چیزیں سمیٹی سمیٹ کر تھوڑی دیر کے بعد پھر میں نے روٹی کھائی روٹی کھا کر گھر والوں کو جگہ بنا کر دی سونے کے لیے اپ گھر والے پھر اپنی اپنی جگہ پر چلے گئے تو میں نے برتن دلائی کی ہے برتن ڈھلائی کر کے پھر میری بہن کی کال اگئی اس نے بولا کہ میں نے کچھ کپڑے لیے ہیں تو وہ دکھا رہی تھی کہ اس پر لائنز کون سی اچھی لگے گی پھر وہ دکان گئی تو کپڑوں پر لگانے کے لیے لیس لے کر ائی بہت خوبصورت تھی میں نے پکس بھی بنائی ہے پھر میں نے سونے کی تیاری کی تو میرے چاچو کے کچھ مہمان اگئے ان کی بھی ہے پھر میں نے چائے بنائی چائے بنانے گئی تو چولہے میں لکڑیاں نہیں تھیں پھر وہ چھوٹی چھوٹی کاٹ کر چولی میں رکھی ٹھنڈ کی وجہ سے اگ بھی نہیں لگتی تھی پھر اس کے اوپر تھوڑا پیٹرول ڈال کر میں نے اگ لگائی چائے بنا کر چاچو کو دی
evening time
In the evening I made curry, then kneaded it and kneaded it, then cut the grass for the cow. After giving, I wrapped all the things and after a while I ate the bread, after eating the bread, I made a place for the family to sleep. After doing this, my sister called me and she said that I have bought some clothes and she was showing me which lines would look good on her. I have also made pix, then I prepared to sleep, some of my uncle's guests came, he also has them, then I made tea, and when I went to make tea, there was no wood in the stove, then I cut it into small pieces and kept it in the bra because of the cold. It didn't even sprout, then I put a little petrol on it, made it a tea and gave it to uncle.