میری طرف سے سٹیمیٹ کے لوگوں کو اسلام علیکم
صبح کا ٹائم
میں صبح اٹھی وضو کیا پھر نماز پڑھی نماز پڑھ کے قران مجید کی تلاوت کی امی نے ناشتہ بنایا پھر میں نے سب گھر والوں کو ناشتہ دیا پھر بھائیوں کی ورضی استری کرنے کے لیے گئی واپس ا کر بھائیوں کو ناشتہ دیا پھر ورزی تھی سکول کے لیے پھر بھائیوں نے چینج کی میں نے ان کے بیگ میں لنچ باکس رکھا پھر وہ سکول چلے گئے پھر میں نے ناشتہ کیا اور سب چیزیں سمیٹی پھر کمرے سے جھاڑو لگایا جھاڑ لگا کر باہر سے جھاڑو لگایا پھر برتن دھلائی کیے برتن دلائی کر کے موبائل کو چارجر پر لگایا پھر میں نے دھوپ پر چارپائی نکالی پھر میری دادی چارپائی پر بیٹھ کر دھوپ لگائی پھر میں نے گائے کو پانی دیا گھاس ڈالا تھوڑی دیر کے بعد میں نے گائے کو پانی دیا پانی دے کر کچھ کپڑے پڑے تھے اور بھائیوں کی وردی ان کو دھلائی کیا دھلائی کر کر سکھانے کے لیے تار پر ڈالا کبھی دھوپ نکلتی تھی اور کبھی بادل ا جاتے تھے بڑی مشکل سے سوکھا کارو میں نے رکھ دی پھر سالن بنایا سالن بنا کر اٹا گوندھا کون کر رکھ دیا تھوڑی دیر بعد میں نے روٹی بنائی روٹی بنا کر گھر والوں کو دی پھر سب نے کھا لی تو سب چیزیں سمیٹی پھر بھائیوں کی چھٹی کا ٹائم ہو گیا بھائی سکول سے ائے انہوں نے والی چینج کی میں نے جوڑ کر رکھی پھر بھائیوں کو کھانا دیا کھانا دے کر پھر میں نے بھائیوں کے بیگ جوڑ کر رکھے بھائی منیر کھانا کھا کر باہر چلے گئے پھر میں نہیں چائے بنائی چائے بنا کر سب گھر والوں کو چائے دی سب نے چائے پی لی تو میں نے برتن دلائی کر لیے برتن دلائی کر کے سب کام ختم ہو گئے پھر میں تھوڑی دیر کے لیے سو گئی
morning time
I woke up in the morning and performed ablution, then prayed and recited the Holy Qur'an, mother made breakfast, then I gave breakfast to all the family members, then I went to do the ironing for my brothers, I returned and gave breakfast to my brothers, then it was time to go to school. So then the brothers changed, I put the lunch box in their bag, then they went to school, then I had breakfast and wrapped up everything, then swept the room, swept the outside, then washed the dishes, washed the dishes, and cleaned the mobile phone. put it on the charger, then I took out a cot on the sunbed, then my grandmother sat on the cot and sunbed, then I gave water to the cow, put grass, after a while I gave water to the cow, some clothes were lying there and the uniform of the brothers. I washed them and put them on a wire to teach them. Sometimes it was sunny and sometimes there were clouds. I dried them with great difficulty. Then I made curry. I made bread and gave it to the family, then everyone ate, then everything was wrapped up, then it was time for my brothers' vacation. My brother came from school. Brother Munir had packed the bags of the brothers and went out after eating. Then I made tea and gave tea to all the family. Everyone drank the tea. Then I brought the dishes and brought the dishes. I fell asleep for a while
گول گپے
گول گپے مجھے بہت پسند ہے رات کو ہمارے گھر کے ساتھ سے ٹیڑھی والا گزرتا ہے جو گلگپے اٹھائے ہوئے ہوتے ہیں میں دو دن بعد کلکپے ریڑی والے سے لیتی ہوں میں بہت شوق سے کھاتی ہوں اور ان کا پانی بہت کھٹا ہوتا ہے مجھے بہت اچھا لگتا ہے گولگوپوں کے اوپر بھی ڈال کر کھاتی ہوں ویسے بھی پیتی ہوں پانی گلگپوں والا میں اور میری کزن مل کر گولگپی لیتے ہیں پھر اکٹھے کھاتے ہیں
Gol Gappe
I like Golgape very much. At night a crooked man passes by our house carrying Golgape. Two days later I get Kalkape from the red one. I eat it very fondly and their water is very sour. I think I put it on top of the golgopi and eat it anyway. I drink the water.
halwa pori, gol gapy wow mazy kay
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit