My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual

in hive-104522 •  4 months ago 

My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual

IMG_20211101_194717.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم🌹🌹 دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین

IMG_20211102_190522.jpg

صبح کا وقت

آج جمعہ شریف کا دن ھے اور نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی.

نماز کا وقت

معمول کے مطابق میں آج صبح 6 بجے اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔

ورزش کا وقت

نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.

IMG_20211220_182115.jpg

ڈیوٹی ٹائم

میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنے سر کے ساتھ ڈی سی او آفس چلا گیا وہاں میٹنگ تھی میٹنگ کے بعد ہم واپس آہ گئے اس کے بعد آفس کے کام میں مصروف رہے آج مصروفیات بھی بہت تھی اور ساتھ طبیعت بھی ناساز ھے نزلہ زکام نے برا حال کیا ھوا ھے

Polish_20211111_210256386.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائیں پھر وہاں سےفری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اور پھر جمعہ کا وقت ھو نے والا تھا وضو کیا اور کالا باغ پھاٹک کے پاس مرکز والی مسجد میں جمعہ پڑھنے آہ گئے 1:30 جمعہ کی نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد واپس آفس آہ گئے۔ اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور پھر باہر چلا گیا اپنے کھیتوں میں گیا وہاں پر آدھے گھنٹے چل قدمی کرنے کے بعد عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔

IMG20211201165932.jpg

شام کا وقت

ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین

    سب دوستوں کا بہت شکریہ

IMG20211224171720.jpg

IMG20211124110609.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

image.png

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

"Wow, what a day it was! 🌞👏 Thanks for sharing your daily adventures with us! 😊 It's amazing how you balanced work, exercise, prayer, and social time. I'm sure your friends at the police station are lucky to have someone as dedicated as you. 💕

I love how you took a moment to appreciate the beauty of nature by taking a stroll in your fields after dinner 🌼👣. It's great that you prioritize self-care and make time for activities that bring you joy.

Thanks also for sharing your experiences with us, it's inspiring! 😊 Please keep sharing your stories and adventures, we love hearing from you! 💬

By the way, if you haven't already, please consider voting for our witness 'xpilar.witness' by going to https://steemitwallet.com/~witnesses. Your support means a lot to us, and it will help us continue contributing to the growth and success of the Steem community 🙏💖"