post by tanzilasarwar My beautiful diary game

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم!

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا میں نے تو میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں بستر میں لیٹنے گئ اور پھر اللہ کے حضور تسبیح پڑھتی رہی اور پھر کچھ دیر موبائل استعمال کیا سب فرینڈز کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر بات چیت کی اور پھر امی نے بولا کے اٹھو اور ناشتہ کر لو تو پھر میں اٹھی اور ناشتہ کرنے لگ گئ اور پھر اس کے بعد پانی گرم کیا برتن دھوئے اور پھر میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا اور پھر امی نے بولا کہ سالن بناؤ پھر میں سالن بنانے لگ گئ سالن بنانے کے بعد امی نے روٹی پکائی اور پھر ہم سب نے کھائی مل کر اور پھر میرے ابو میٹھائی لے کر آئے ہم نے میٹھائی کھائی اور پھر میں نے ڈارائنگ کی اور بچوں کو بنا کے دیے فروٹ کی ڈرائنگ کی میں نے اور پھر کچھ دیر پھولوں کو دیکھتی رہی پھولوں کو پانی لگایا اور گلاب کے پھول بھی کھلے ہوئے تھے تو میں نے کچھ تصویریں بنائی ہیں جو ابھی آپ سب کے ساتھ شیئر کرون گی

IMG20220322071352.jpg

IMG20220318070453.jpg

IMG20220318070457.jpg

IMG20220318070643.jpg

پی.
پھر میں نے برتن دھوئے پھر سالن بنایا اس کے بعد آٹا گو ندا پھر عصر کی نماز کا وقت ہو گیا نماز ادا کی پھر ٹیوشن والے بچے اگئے ان کو پڑھایا پھر شام کی اذان ہونے لگی تو میں نے بچوں کو چھٹی دے دی خود وضو کرنے چلی گئی مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی پھر میں نے چیزیں سمیٹی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز نماز پڑھنے گئی نماز پڑھ کر پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی اور پوسٹ لکھتے لکھتے سو گئ 😂 پتہ ہی نی چلا اور پھر رات کو 2بجے آنکھ کھولی تو دیکھا کے آدھی پوسٹ لکھی ہے میں نے اور سوگی اور پھر سوچا صبح لگا دونگی اس لیے ابھی لگا رہی ہون امید ہے کہ آپ سب کو میری پوسٹ پسند آئے گی

Snapchat-1124318479.jpg

Snapchat-764942739.jpg

Snapchat-1594244343.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

فوٹو گرافی اچھی کی ہے

جی نہیں ھمیں آپ نے گڈ مارننگ نہیں بولا
بہرحال بچہ بہت کیوٹ ھے
لو یو بےبی

Bhut achi dairy likhi

Thanks

Bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

Thank you

Achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work

Loading...