میری اج کی مصروفیات

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اللہ کے فضل و کرم سے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں اب میں آپ سب سے آپ نے آج کی روٹین شیئر کرنے لگی ہوں میں صبح سویرے اٹھ کی نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں امی کے پاس گئی ہو امی نے ناشتہ بنایا ہے اور میں نے اپنی بہن بھائیوں کو دیا ہے اور پھر روزمرہ کی روٹین کے مطابق میں نے اپنے بھائیوں کو تیار کیا سکول کے لیے اور پھر وہ سکول چلے گئے اس کے بعد پھر میں نے گھر کے کام کیے یے برتن دھوئے اور اور جھاڑو لگایا کیا اور پھر آج ہمارے گھر کچھ مہمان آنےتھے وہ آئے اور پھر ان کے لیے ہم نے مختلف ڈیشز بنائی اور پھر ان کو میں نے کمرے میں بٹھایا اور ان کا حال چال پوچھا اور پھر میں نے اپنی بہن کو کہا کہ ان کہ لیے چائے بنائے میرے بھائی نے چائے بنائی اور پھر ہم نے مہمانوں کو چائے دی اور پھر میں نے سویاں کھائ مجھے بہت اچھی لگتی ہیں سویاں امی کہ ہاتھ کی سویاں کھائ ساتھ ہی ساتھ پروگرام بھی کی جو کہ میں بھی آپ کے ساتھ شئیر کروں گی

IMG-20211009-WA0116.jpg

IMG-20211009-WA0119.jpg

سویاں کھانے کے بعد پھر میں نے مہمانوں کے لیے کھانا تیار کیا میں نے اور میری امی نے مل کر کھانا بنا کر کر پھر میں اور میری امی میں مہمانوں کے پاس آکر بیٹھ گئے کچھ دیر کے لئے ان کے ساتھ باتیں کی حال چال پوچھا تیرا میں بیٹھ رہے ہیں ان کے پاس اس اور مین باہر آ گئی باہر آکر گھر میں نے سارا سامان سیٹ کرکے رکھا ان کے لیے مہمانوں کے لیے ساتھ ہی ساتھ فوٹوگرافی بھی کی جو کہ میں بھی آپ کے ساتھ شئیر کروں گگ

IMG-20210930-WA0011.jpg

IMG_20211013_203426.jpg

IMG_20211013_203419.jpg

میں نے سارا کھانا تیار کرکے چٹائی پر رکھ دیا اور پھر اس کے بعد میں نے نے چٹائی بچھائی میں نے کل ٹرین بھی منگوائی تھی اور کسٹرڈ بھی بنایا اور ساتھ میں سجاوٹ بھی کی چاول بھی بناے اور ساتھ میں رائتا بھی بنایا تھا ہم سب نے پھر مل کر کھایا بہت ہی زیادہ مزا آیا ساتھ گپ شب بھی لگائیں اور کھانا بھی کھاتے رہے بہت انجوائے کیا ہم نے امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ بہت پسند آئے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Very nice

Khana to mzy ka lag RHA hy

Yummsss

Loading...

آپ کی ہر پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے

Thank youuu so much

  ·  3 years ago Reveal Comment