Post by tanzilasarwar My beautiful diary game

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اپنی پوسٹ کا آغاز اللہ پاک کے زکر سے کرونگی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے

میری آج کی ڈائری

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے وہ سب کا پالنے والا ہےہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے سب اُسی کی عبادت کرتے ہیں اور اُسی سے مدد مانگتے ہیں۔بیشک وہی مدد کرنے والا ہے۔

Snapchat-408211794.jpg

صبح کا آغاز

اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتی ہوں ٹھیک ہوں گے اور سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے۔آج میں آپ سب سے اپنی ڈائری شئیر کروں گی۔آج میری صبح کا آغاز ساڑھے چار بجے ہوا میں اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ اور وضو کیا اللّہ عزوجل کے حضور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے سب کے لیے دعا کی میں کچھ دیر اپنی براندہ میں ٹہلتی رہی پھر میں کچن میں چلی گئی کچن میں گئ تو امی نے ناشتہ بنایا ہوا تھا میری امی ماشاءاللہ کام بہت ہی جلدی کر لیتی ہیں اور پھر باقی کاموں میں بزی ہوجاتی ہیں پھر بعد میں میں نماز پڑھ کے کچھ دیر لیٹ جاتی ہوں ناشتے کی تیاری شروع کردی۔میری امی بھی آگئیں ہم دونوں نے مل کر سب نے ناشتہ ۔آہستہ آہستہ سب اُٹھ گئے سب کو انوائیٹ کیا اور ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا جب ناشتہ ہو گیاتو میں نے برتن سمیٹے اور کچن میں رکھ دیے۔اسکے بعد میں اور برتن دھوئے اور پھر میں سالن بنانے کی تیاری کی اور پھر امی نے کہا کہ ابھی صبر کرو تھوڑی دیر تک بناتے ہیں کیونکہ میرے بہن بھائی سب سکول چلے گئے اور پھر میں نے سالن بنایا اور پھر ساتھ میں کچھ فوٹوگرافی بھی کرتی رہی امی نے روٹی پکائی اور پھر ہمارے مہمان آگئے اور پھر میں نے ان کو نمکو اور چنے پیش کیے آور شام کو ہم کزان کے گھر گئے تھے ہماری دعوت تھی اور بھی خاص خاص رشتے دار تھے جن میں ہم بھی شامل تھے 😍😍 وہاں جا کر کزان کے ساتھ کا
کروائے اس کی مدد کی بیچاری کو بہت مشکل ہو رہی تھی اس لیے اس کے ساتھ کام کروائے
چیزیں سیٹ کر کے رکھی ماشاءاللہ زیادہ بندے تھے اس لیے نیچے بیٹھ کر کھایا بہت ہی زیادہ مزا
آیا بہت انجوائے کیا سب کے ساتھ پھر میں گھر آگئ گھر آکر میں لیٹ گئ بہت تھک گئ اور پوسٹ لکھتے لکھتے سو گئ
اس لیے ابھی لگا رہی امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ بہت اچھی
لگے گی اپنا بہت سارا خیال رکھے گا اور دعاوں میں یاد رکھے گا
اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین 🤲

IMG_20220401_115903.jpg

IMG_20220401_115827.jpg

IMG_20220401_115927.jpg

IMG_20220401_115703.jpg

Thanks for

@Yousafharoonkhan

&

@Urducommunity

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

ماشاءاللہ بہت پیاری ڈائری لکھی

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On