Club5050 Benefits of Almonds and Walnuts club 75

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی دوستوں کیا حال ہے ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں امید ہے کہ آپ اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور میرا بھی آج کافی مصروف دن گزرا ہے ہے روزانہ کی طرح میں اپنی صبح کا آغاز اللہ پاک کے ذکر سے کرتی ہوں ہو ہو صبح سویرے اٹھ کے نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد ٹی وی آن کیا اور قرآن پاک کی تلاوت سنتی رہی اور پھر میں نے سوچا کہ آج آپ سب لوگوں کی ساتھ کچھ نیا پیش کرتی ہون اج میں آپ سب سے بادام کے فائدے اور شیر کرو۔ گی

بادام کے فائدے

ابھی میں آپ سب کو بتاؤ گی بادام کے فائدے بدام ہمارے لیے بہت فائدے مند ہوتے ہیں بادام کھانے سے نا ہماری نظر بھی ٹھیک رہتی ہے اور یاد رہے
اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے
چندبادام کھالیں،یہ آپ سب کو بہت فائدہ پہنچائے گے یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن میں کسی بھی وقت کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ دماغی طبی مسائل کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بادام متعدد اجزا ءکے حصول کا قدرتی ذریعہ ہے جن میں پروٹین اور صحت بخش چربی قابل ذکر ہیں۔بادام وٹامن ای، غذائی فائبر، میگنیشم،، اور کیلشیئم سمیت کئی غذائی اجزا ءجسم کو فراہم کرتے ہیں۔مگر آپ نے کافی موقعوں پر یہ دیکھا ہوگا کہ اکثر افراد باداموں کو پانی میں بھگو کر کھانے کے عادی ہوتے ہیں، تو کیا یہ طریقہ کار اس میوے کو زیادہ صحت مند بنادیتا ہے تو بادام کو جیسے بھی کھایا جائے صحت کے لیے فائدہ مند ہے مگر پانی میں بھگو کر استعمال کرنا انہیں زیادہ صحت بخش بنادیتا ہے۔ماہرین کے مطابق بادام کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھنے سے اس سے کوٹنگ کی شکل جمع ہوجانے والا زہریلا مواد نکل جاتا ہے اورپھر ہمارے لیے تب فائیدہ مند ہوتے ہیں صبح غور کریں تو موٹا بھی ہوجاتا ہے جو ہمارے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں اس لیے میں تو ایسے ہی کرتی ہوں بہت فائدہ ہوتا ہے میں نے بھی یہ کہی پڑھا تھا تو میں نے آزمایا کافی فائیدہ ہوا ہے

IMG_20211102_153632.jpg

IMG_20211102_153657.jpg

IMG_20211126_195706.jpg

میرے ابو جان میرے لیے بادام اور خشک ناریل بھی اخروٹ بھی لے آئے ان سب کو مکس کر کے امی نے بولا کہ ان کا حلوا بہت اچھا بنتا ہے جو ہمارے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے دماغ کے لیے تو کافی اچھا ہوتا نظر کے لیے جن کا سر درد کا مسلہ ہو وہ بھی یہ خوراک کھائے بہت فائدے پہنچائے گی اور یہ خاص طور پر سردیوں میں استمال کرنا چاہیے

اخروٹ اور خشک ناریل

اخروٹ کو غور سے دیکھا جائے تو دماغی شکل کا ہوتا ہے
اخروٹ کھانے سے دل، دماغ اور نظامِ خون کو بہت فائدہہوتا ہے۔

میں نے سنا ہے کہ روزانہ نصف کپ اخروٹ کھانے سے
امراضِ قلب اور کولیسٹرول کے خطرات تقریب ختم ہو جاتے ہیں
اور ویسے کھانے میں بھی اسکا ذائقہ بہت مزے کا ہوتا ہے اور

معدے کی صحت مجموعی جسمانی صحت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ اخروٹ کھانے کی عادت معدے میں مثبت تبدیلیاں لاتی ہے جبکہ یہ دل اور دماغ کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے اور ناریل کھانے کے فائدے بہت سارے ہیں خشک ناریل کھانے سے کمر کے درد کے لیے بھی بے حد مفید ہوتی ہے اور یہ پٹھو کے درد کے لیے ٹانگوں کے درد کے لیے بھی بے حد مفید ہے

اختتام

تو یے تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسندائے گی اگرپسند آئے آجاے تو پلیز کمیٹ لازمی کرنا اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

۔۔۔

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apny bhot achi post likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

آپ نے خشک میوا جات کے فواید بہت اچھےبتاۓ ھے۔

آپ نے خشک میوہ جات کے بےشمار فوائد بتائے اور ان کی فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

شکریہ حوصلہ افزائی کا⁦♥️

Ap ny dry fruits ky benifits bht achy treqy sy btaey h

آج کل خشک میوہ جات کا سیزن چل رہا ہے اور الحمدللہ یہ سب نعمتیں ھمیں اللّٰہ پاک نے مہیا کی ھوئی ھیں انھیں ضرورت کے مطابق ضرور کھائیں یہ بہت صحت بخش غذا ھے

Mashalllah jnab ap nay bhot achy fiday batay hain good work dude 💖