Club75 میری آج کی پیاری سی ڈائری 🤩 club5050

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

.

اسلام علیکم

کیا حال ہے سیٹمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

میری آج کی ڈائری

میں آج بھی صبح سویرے اٹھی سردی بہت ذیادہ تھی پر نماز بھی ضروری ہے اس لیے میں اٹھی اور وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا میں نے اور پھر سیک لگاوایا ہاتھو کو اور پاؤں کو اور پھر امی نے چائے دی تاکہ گرم ہوجاو پھر میں نے چائے پی اور پھر اٹھی اور بیڈ پر جا کہ بیٹھ گئ اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر لیٹ گئ اور کچھ دیر موبائل استعمال کیا کیونکہ میں لیٹ اوٹھتی ہون میری کزانیں آئی ہوئی ہیں انکے ساتھ میں ناشتہ کرتی ہو اس لیے لیٹ اوٹھی اور پھر ناشتہ کیا سب نے مل کر اور ساتھ میں گپ شپ بھی لگاتی رہی ہم اور ناشتہ بھی کرتی رہی اور ساتھ میں امی بھی سناتی رہی باتیں کہ چپ کر کے ناشتہ کرو امی بولتی ہے کہ کھاتے پیتے وقت بولا نا کرو زیادہ پھر آج موسم بھی سرد تھا زیادہ سردی تھی تو سب نے بولا کہ آج حلوہ بناتے ہیں دودھ کے ساتھ بنایا صرف دودھ تھا اس کو ہم اپنی زبان میں کھویا بھی کہتے ہیں بہت مزے کا بنا ہم سب نے مل کر کھایا بہت انجوائے کیا اور ساتھ میں کچھ تصویریں بھی بنائی میں جو کہ ابھی آپ سب کے ساتھ شیئر کرون گی

IMG_20220103_142539.jpg

IMG_20220103_142524.jpg

IMG_20220103_142601.jpg

IMG_20220103_142550.jpg

حلوہ کھانے کے بعد پھر ہم اپنی کزانیں کے گھر چلے گئ سب پڑوسن بھی ہے اور کزان بھی ہے پھر وہاں گئے وہ ڈارینگ کر ہی تھی تو میں نے اس کی کچھ فوٹوگرافی کی جو ابھی آپ سب کے ساتھ شیئر کرون گی

IMG_20220103_142432.jpg

اختتام

پھر گھر آگئ گھر آکر میں پوسٹ لکھنے لگ گئ پوسٹ بھی لکھتی رہی اور ساتھ میں چائے بھی پیتی رہی پھر پوسٹ لکھتی رہی امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اگر پسند آئے تو اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice diary nd photography zbrdst.

Apka halwa bhot acha lag RHA hy mera bhi dil krny lag gea

حلوہ تو بہت اچھا لگ رہا ہے۔اور آپکی امی نے ٹھیک کہا کہ کھانا کھاتے وقت نہیں بولنا چاہیے

ماشاءاللہ یہ حلوہ بہت لذیذ بنتا ہے اور اگر آپ اس کو تھوڑا سا اور ڈرائی کر لیتیں تو یہ مزید لذیذ بن جاتا

Ap n bhot achi diary likhi h