Club75 میری آج کی پوسٹ club5050

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شروع کرتی ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی ہی سے مدد طلب کرتے ہیں۔

صبح کا وقت ☕☕☕☕

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں آپ سب آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے۔ اور سردی کے موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بہت ساری خوشیاں نصیب بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے میں آج بھی صبح سویرے اٹھی بہن کو اٹھایا دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ٹی وی آن کی قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر امی نے ناشتہ بنا لیا تو سب نے ناشتہ کیا اور کچھ دیر آگ پے بیٹھی پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر سمیٹے پھر کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا اس کے بعد دھوپ میں بیٹھ گئ اور پھر اج میرے کزان آئے سوانس سے تو میرے لیے پیزا لیتے آئے کیونکہ انہیں پتہ تھا کہ مجھے بہت پسند ہے میں امی سے ناراض تھی اس لیے امی نے کہا میرے کزا ن کو میری پسندیدہ چیز پیزا پھر میرے کزان لے آئے پھر امی نے مجھے پیزا دیا پیار کیا منوایا پھر میں نے پیزا کھایا سب کو دیا تھوڑا تھوڑا باقی خود اکیلے بیٹھ کر کھایا 😉😉 اور پھر ساتھ میں کچھ فوٹوگرافی بھی کی ہے جو کہ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی

IMG_20220116_104056.jpg

IMG_20220116_104036.jpg

IMG_20220116_104124.jpg

IMG-20220107-WA0102.jpg

اس کے بعد میں پوسٹ لکھنے لگ گئ اور لگا اب رہی ہون اور ساتھ میں بچوں کو ٹیوشن بھی پڑھا رہی ہون امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی میری پوسٹ

اختتام

تو یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو آج کی پوسٹ پسند آئے اگر پسند آئے تو اپنی رائے ضرور دیجئے گا اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اگر زندگی رہی تو کل انشاء اللہ حاضر ہونگی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

آمین ثم آمین

Regards

@tanzilasarwar 💖💖

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

بہت اچھے آپ نے خوبصورت ڈائری لکھی ہے اور آپ کی فوٹو گرافی بہت اچھی ہے

Bhot achi dairy likhi hy

Loading...

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.