diary- Today is my all activity in home 30-April-2022 @ tanzilasarwar

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے وہ سب کا پالنے والا ہے ہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں بیشک۔ وہی مدد کرنے والا ہے
کیا حال ہے دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

Snapchat-1059550710.jpg

Snapchat-630101820.jpg

میری آج کی روٹین

میں آج 2:30 منٹ پے اٹھی اور بہن کو بھی اٹھایا سب سے پہلے دانت برش کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور پھر ہم دونوں بہنوں نے نماز تہجد ادا کی پھر امی کی ہیلپ کی سحری بنانے میں جب سحری بن گئی تو سب کو جگایا سب نے مل کے کھانا کھایا ہم نے چوری بنائی ساتھ میں دہی اور سالن بھی تھا ہم سب نے مل کے کھانا کھایا پھر ایک ایک کپ چائے پی پھر کچھ دیر بیٹھ کے تسبیح پڑھی اس کے بعد روزہ بند ہو گیا تو روزہ بند کیا اس کے بعد جب آزان ہو گئی تو نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد سو گئی پھر صبح آنکھ کھلی تو منہ ہاتھ دھویا اس کے بعد سب کے بستر سمیٹے اور کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے اس کے بعد فرج سے برف نکالی اور پانی بھر کے رکھا پھر کزان کو نہلایا اسے کپڑے پہنائے اس کے بعد اسے کھانا کھلایا کچھ دیر میں نے ٹی وی دیکھی پھر میں نے کزان کو سلایا اور خود بھی سو گئی پھر مجھے امی نے جگایا پھر میں اٹھی وضو کیا اور نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد قرآن پاک پڑھنے والے بچے آگۓ ان کو پڑھایا اس کے بعد کچھ دیر موبائل پے ڈرامہ دیکھا پھر ہم تیار ہو کے ماموں لوگ کے گھر چلی گئی آج ہماری افطاری اور کھانے کی دعوت ماموں لوگ کے گھر ہم سب وہاں گئی کچھ دیر بیٹھی پھر کزنوں کی ہیلپ کی افطاری کی تیاری کی ہماری خالہ نے کچھ کھانا باہر سے منگوایا اور کچھ خود بنایا
ہم نے سب کچھ سیٹ کر کے رکھا

IMG_20220430_084105.jpg

IMG_20220430_084117.jpg

IMG_20220430_084127.jpg

تو یہ تھی میری کل کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو میری کل کی ڈائری پسند آئے گی اگر پسند آئے بتنا کل میں نے لگا سکی پوسٹ کل میں بہت بزی تھی دعوت پر اس لیے کل پوسٹ نی لگا سکی ابھی لگا رہی ہون اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں

image.png

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work dude keep it up 💖

Bhot hi achii pic ae hn

اپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں اللّه پاک آپکو کامیابی عطاء کرے امین

thank you very much for sharing this diary, stay active and visit other member post to gain reward, it is necessary to stay active,, thank you very sharing this post and there are 6 comments under your post , but you did not reply single one ,, so it is good to reply them , thank