Helping with the work post by tanzilSarwar

in hive-104522 •  4 years ago 

I woke up early this morning and then helped my mother with her chores and then I started getting ready to go to the center for breakfast because nowadays it is very hot. If I am gone, then I do not eat breakfast because having breakfast in summer makes my heart feel bad and then I stay lazy all day and I can't work, so in summer I eat breakfast and I am ready to go to the center without having breakfast. It started happening and then she got ready and called Kazan ......And then we both go to the center with me and my cousin and then she came. Both of us and my sister and my cousin sat. We waited for the car for a while and then the car came. We both left and then when we got there, there was no one in the center. There was only my aunt. She was sweeping the center and there was someone. Then I greeted my aunt and when I saw her, I realized that she was upset. There must be something wrong. I asked her. There was also a problem with the house, so I asked my aunt what the problem was. Why are you upset? My aunt told me about the problem. I was very sad. I didn't see my aunt's condition. I told my aunt to go. She will sweep from your place and then she sat her aunt comfortably and gave water to her aunt and then I was sweeping from aunt's place then madam came and madam said it is aunty's job why are you doing it then I He told the madam that his aunt's health was bad so he kept asking the whole center and then he asked her about her health. Her aunt's health got better and she got up to work. Don't worry, I have finished your work. Then my aunt was very happy and gave me many prayersAnd then I sent my aunt home. I talked to madam. Then I had to go to aunty's house. Aunty went home and I started working. I finished the sewing work. After a while the car came and I came home, came home, fell asleep and then woke up, did the work, did the housework and then I sat down to write a post
IMG_20210607_230914.jpg

IMG_20210607_230859.jpg

IMG_20210607_230840.jpg
اسلام علیکم سناؤ جی سب اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہونگے اور اپنی زندگی میں مصروف ہونگے میں اج صبح سویرے اوٹھی اور پھر امی کی کاموں میں مدد کی اور پھر میں سنٹر جانے کے لیے تیار ہونے لگی ناشتہ نی کیا کیونکہ آج کل گرمی زیادہ ہو گئ ہے تو اس لیے میں ناشتہ نی کرتی کیونکہ گرمیوں میں ناشتہ کرنے سے دل خراب ہوتا ہے اور پھر سارا دن سست رھتی ہون سہی کام بھی نی کر پاتی اس لیے گرمیوں میں میں نا شتہ نی کرتی میں ناشتہ کیے بغیر سنٹر جانے کے لیے تیار ہونے لگی اور پھر تیار ہوئ اور کزان کو بلایا اور پھر ہم دونوں سنٹر ساتھ جاتی ہیں میں اور میری کزن اور پھر وہ آئ ہم دونوں اور میری سسٹر آور کزن ہم بیٹھی رھی کچھ دیر گاڑی کا انتظار کیا اور پھر گاڑی آگئ ہم دونوں چلی گئ اور پھر پھر وہاں پہنچے تو سنٹر میں کوی نی تھا صرف خالہ تھی سنٹر والی جھاڑو لگا رھی تھی اور کسی نی تھا پھر خالہ کو میں نے سلام کیا اور خالہ کو دیکھا تو مجھے اندازہ ہوگیا کہ خالہ پریشان ہے ضرور کوئ بات ہے خالہ سے پوچھا میں نے تو خالہ کی طبیعت بھی کچھ ٹھیک نی تھی اور کچھ گھر کا بھی مسلہ تھا اس لیے خالہ سے میں نے پوچھا کے کیا مسلہ ہیں آپ کیوں پریشان ہو خالہ نے بھر مجھے مسلہ بتایا اپنا مجھے بہت دکھ ہوا مجھ سے خالہ کی وہ حالت دیکھی نی گئ خالہ کو کہا بیٹا جاؤں آپ میں آپکی جگہ سے جھاڑو لگاؤ گی اور پھر خالہ کو آرام سے بیٹھایا اور خالہ کو پانی دیا اور پھر میں نے خالہ کی جگہ سے جھاڑو لگا رھی تھی تو میڈم آگئ اور میڈم نے کہا کہ یے کام خالہ کا ہے آپ کیوں کر رھی پھر میں نے میڈم کو کہا خالہ کی طبیت خراب ہے اس لیے لگا رھی پورے سنٹر سے اور پھر خالہ سے طبیعت کا پوچھا خالہ کی طبیت کچھ بہتر ہوئ تو خالہ کام کرنے کے لیے اوٹھی تو میں نے کہا آپ پریشان نا ہو میں آپکا کام ختم کر لیا ہے پھر خالہ بہت خوش ہوئ اور مجھے بہت سی دعائیں دیاور پھر میں خالہ کو گھر بھجا میڈم سے بات کی پھر خالہ کا گھر جانا ضروری تھا خالہ گھر گئ اور میں کام کرنے لگی سلائ کا کام مکمل کیا اور پھر وہی کام میڈم نے کہا دوسری کلاس والی کو بھی سمجھاؤ سب کو سمجھایا اور پھر کچھ دیر بعد گاڑی آگئ اور میں گھر آگئ گھر آکر سو گئ اور پھر سو کر اوٹھی تو کام کیے سالن بنایا اور جو گھر کے کام تھے وہ کیے اور پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ

.......

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!