جمعہ مبارک کے حوالے سے اچھی باتیں

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے یہ ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں ہو آج جمعہ مبارک ہو آپ سب سے جمعہ مبارک کے حوالے سے شیئر کرنا چاہوں گی امید ہے کہ آپ پسند آئیں گے

IMG_20211112_105300.jpg

بے حساب دو کے ساتھ ساتھ زندگی کی جمعہ کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو،آج مبارک کے دن کے صدقے میں اللہ پاک آپ سب کو وہ عطا کریں جس کی دعا آپ ہمیشہ مانگتے ہو اور اللہ پاک آپ کو بن مانگے خوشی عطا کرے آمین ثم آمین آپ سب کی نیک تمنا پوری کرئے
بے شک دلوں کا چین اور سکون اللہ کے ذکر میں ہی ہے ہم سب ٹھیک ہیں کہ جب اللہ پاک کا ذکر کرتے ہیں تو ہمیں دلی سکون ملتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ ہم بس اللہ پاک کا ذکر ہی کرتے رہیں اسی میں مگن رہے اللہ پاک آپ سب کو پانچ وقت کا نمازی بنا ئے آئے اور آپ سب کو تمام بری آفت اور مصیبت سے بچائے اور اللہ پاک کی دی ہوئی نعمتوں پر ہمیں شکر ادا کرنا چاہیے اور اپنے رب پر بھروسہ رکھو کیونکہ ہمیں اللہ تعالی کو سب کچھ عطا نہیں کرتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے ہے بلکہ میں وہ عطا کرتے ہیں جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے اکثر ہم ہم کہتے ہیں کہ میں کیوں نہیں مل رہا وہ جو ہم مانگ رہے ہیں ہر کام میں اللہ پاک کی کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ دعا کرنی چاہیے

IMG_20211112_105306.jpg

IMG_20211112_105745.jpg
وایسے تو جس ٹائم بھی دعا مانگی جائے اسی ٹائم قبول ہوتی ہے لیکن ہوتی تب ہے جب ہمارے حق میں بہتر کو تب اور جامعہ مبارک کے دن آپ سب کو بتاؤں گی کے ایسا ٹائم بھی آتا ہے جب کوئی دعا رد نی ہوتی قبول ہو جاتی ہے ایک جمعہ کے ٹائم جب جمعہ پڑھ رھے ہوتے ہیں اور دوسرا عصر ٹائم جو بھی دعا مانگی جائے رد نی ہوتی بلکہ قبول ہوتی ہے اللہ پاک ہماری آج کے دن کی ہوئی تمام جائز خواہشات پوری فرمائے اور آج جتنے بھی بارگاہ الہٰی میں جتنے بھی ہاتھ اوڑھے یا اللہ انکو خالی نا لوٹانا انکی تمام خواہشات پوری فرمانا آمین اور
آپ سب کو ایک بات کا پتا ہے کہ جب اللہ تعالی خوش ہوتا ہے تو ہمارے لئے گناہ کرنا مشکل کر دیتا ہے اور نیکی کرنا آسان بنا دیتا ہے اور مشکل وقت میں دعا مانگا کرو جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوچکا ہوتا ہے وہاں اللہ پاک سے انسان کی مدد کرتے ہیں ہیں اور اس کی تمام دعائیں قبول کرتا ہے جو وہ مانگتے مشکل ٹائم میں اور آپ کو بتاؤں گا کہ دعا کی بلندی قبولیت کا تقاضہ نہیں بلکہ کہ دل سے مانگی ہے دل کی تڑپ سے مانگی گئی دعا قبولیت کا تقاضہ ہے اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنائے اور نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Ap NY jumma k havaly sy bhot achi achi batain batye

اپ نے جمعہ کے بارے میں کافی اچھا بتایا

Loading...

may Allah bless you happy smile , juma mumbrak,, juma ka din bhut acha hai,, yad rahy ga,,, ap ka article,, acha lkha howa

آپ نے جمعہ کے دن کی فضیلت اچھے طریقے سے بیان کی ہے۔