OST BY@tanzilasarwar The harms of drugs and how to achieve success after that

in hive-104522 •  4 years ago 

Today I am going to tell you about the past of my relative, what he was and what he became and how he achieved his success. And his father was a governor and his brother had his own job. One was chanting in the army and he is on the side of Lance Naik and the other is working in FC. He is a constable and he was at the third number whose story is being told. Shoaib is his name and he was studying in the eighth grade. He was very young when he was involved in all these wrongdoings and he used to smoke cigarettes. A friend of his told him that one day he was smoking and someone told him that
Dude, today I tasted a little cigarette. She had marijuana in her cigarette. There was marijuana in it. She said I don't drink it. She said, "Drink a little marijuana." And when he went further, he would hide the bag somewhere.

IMG_20210518_205928.jpg
He used to make the horse like this. When he came, he started begging from the horse. Then he said, "Now you take it yourself." He got drunk like this. He started smoking cigarettes and then marijuana and then with great difficulty he passed the ninth grade and then came to the next grade but still he did not go to school. He tried very hard to get rid of his habit. Witnesses said that his habit would end, but his habit did not end. He was beaten and taught to pass the matriculation with great difficulty. He has a very long story of how he succeeded. Tomorrow will tell you that time is very short today
IMG_20210518_210746.jpg

IMG_20210518_210800.jpg

IMG_20210518_210725.jpg

IMG_20210518_210634.jpg

IMG_20210518_210647.jpg

IMG_20210518_210711.jpgAnd in the whole story, you will ask as much as I knew. I shared it with all of you. There are guests in our house. It's more naughty, so I was forced to post. A few days later, my mother was not feeling well, so I couldn't post. Now, inshallah, I will post every day.ءاسلام علیکم آج میں آپ کواپنے رشتے دار کے ماضی کے بارے میں بتاتی ہوں کہ وہ کیا تھا اور کیا بن گیا اوروہ اس کی کامیابی کاراز کے اس نے کامیاںی کیسے حاصل کی' اور اسکا باپ صوبہ دار تھا اور بھای کی اپنی سب کی نوکری تھی ایک کی آرمی میں جاپ تھی اور وہ لانس نائیک کے اودھے پر ہے اور دوسرا ایف سی میں ملازمت کرتا ہے وہ ہوالدار ہے اور اور یے تیسرے نمبر پر تھا جسکی کہانی بتا رھی ہون شیعب اسکا نام ہے اور آٹھویں جماعت میں پڑھتا تھا تب سے غلط کاموں میں لگا ہے بہت کم عمر تھی جب وہ ان سب غلط کاموں میں لگا ہے اور وہ پھلےسگرئٹ پیتا تھا اس کو اس کے ایک دوست نے کہا ایک دن وہ سگر یٹ پی رھا تھا کہ اس کو کسی نے کہا ک
یار آ ج تھوڑی سی سگر یٹ چکھ لو وو سگر یٹ چرس والی تھی اس میں چرس تھی اس نے کہا ک میں نہیں پیتا اس نے کہا تھوڑی سی تو پی لو اس کے بہت اسرار پر اس نے پی لی وہ گھر سے سکول کے لیے نکلتا اور آگے جب جاتا تو بیگ کسی جگہ چھپا کر رکھ دیتا اس کو ایک دن بھی اسی طرح خود چرس والی بنا ک دی دوسرے دن بھی خود سے دی اس طرح کچھ دن وہ ںل. وہ آس کو اسی طرح بنا ک دیتا رہا جب وہ آ دی ھوھ گیا تو وہ خود آس سے مانگنے لگ گیا پھر اس نے کہا کہ اب تم خود لو اس طرح وہ نشے پے لگ گیا اس کے پاس پیسوں کی کمی نہ تھی وہ اس طرح پہلے سگر یٹ اور پھر چرس پینے لگ گیا اور پھر بڑی مشکل سے نویں جماعت پاس کی اور پھر اگلی جماعت میں آگیا لیکن پھر بھی وہ سکول نی جاتا تھا بہت کوشش کی کہ اس کی ہے عادت ختم کر دیں اسکا بڑا بھائی اسکو باندھ کر رکھتا تھا کے شاہد اس کی عادت ختم ہو جائے گی لیکن اس کی عادت ختم نی ہوئ اسکو مارتے تھے پڑھواتے تھے کے تا کہ میٹرک پاس کرلے بڑی مشکل سے پاس ہوا ہے اسکی بہت لمبی کہانی ہے کے وہ کیسے کامیاب ہوا یے سب آدھی کہانی اس کی کل بتاؤ گی آج ٹائم بہت کم ہے اور ساری کہانی میں پوچھو گی جتنی مجھے پتہ تھی میں نے آپ سب کے ساتھ شیئر کر دی ہمارے گھر میں مہمان اے ہوے ہیں میری پھوپھو انکے بچے بڑے شرارتی ہے بہت تنگ کیا ہوا ہے ہمیں تو میری پھوپھو کا سب سے چھوٹا بیٹا تو بہت ہی زیادہ شرارتی ہے اس لیے مجبوری تھی پوسٹ بھی نی لگا سکی کچھ دنوں بعد لگا رھی امی کی بھی طبیت ٹھیک نی تھی اس لیے نی لگا سکی پوسٹ اب انشاء اللہ روز لگاؤ گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

drug is not good for health, it is very good motivational story, it is good, every successful person has great story,, keep continue good work,,may Allah bless you great success amen