Post by tanzilaSarwar my dairy

in hive-104522 •  3 years ago 

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

You have one Lord, yet you do not remember Him
But no matter how many servants he has, he does not forget you.

I hope you all will be fine by the grace of God and I will be fine too. Praise be to God. By the command of God, I will tell you all about my busy schedule today. And then I came back from the center and was eating. Suddenly we have a neighbor and a relative. There was someone to go with him, so his son came and told my family, KPF. I have to take her to the hospital. My mother also came with Tanzeela because men can go there.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب اللہ پاک کے فضل وکرم سے ٹھیک ہونگے اور میں بھی الحمد اللہ ٹھیک ہون اللّٰہ کے حکم سے میں آج اپ سب کو اپنی مصروفیات بتاتی ہوں کے میں صبحِ سویرے اوٹھی اور نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں پھر سنٹر سے واپس آئے توکھانا کھا ھی رہی تھی کے اچانک سے ہمارے پڑوسن بھی ہے اور رشتے دار بھی ہے اس کے ساتھ جانے والا کوئ نی تھا تو اس کا بیٹا آیا اور میرے گھر والوں سے کہا کے پی ایف اسپتال میں لے کے جانا ہے امی کو تنزیلہ بھی ساتھ آئے کیونکہ وہاں مرد تو جا نی سکتے عورتوں والی جگہ پر اس لیے میں آگئ ہون

I was still in the hospital with my grandparents like the eye doctors first checked and then applied drip and then I sat with grandma and then after a while my cousin brought food for me then I went to get food from her and then I came to my grandmother in the room and came to eat rice and fritters

ابھی بھی میں ھسپتال میں ہون دادای کے ساتھ جیسے آی ڈاکٹرز نے پہلے چیک کیا اور پھر ڈرپ لگائ اور پھر میں دادی کے ساتھ بیٹھی رھی اور پھر کچھ دیر بعد میرا کزن نے میرے لیے کھانا لے آیا پھر میں گئ اس سے کھانا لینے اور پھر میں کمرے میں دادی کے پاس آگئ اور چاول اور پکوڑے وغیرہ کھانے کے لیے آئے

IMG-20210726-WA0011.jpg

IMG-20210726-WA0012.jpg

IMG-20210726-WA0016.jpg

Still the same I will come back tomorrow because it is difficult to be there alone and then maybe my grandmother's health will get better by tomorrow and then the drip started again until the drip is over. And Grandma loves it very much, because when she got sick, she said, "Come down with me, I came, and Grandma took my hand and sat down."

ابھی بھی وہی ہوں۔ کل میں واپس آجاؤں گی کیونکہ وہاں اکیلا رہنا مشکل ہے اور پھر کل تک ہو سکتا ہے دادی کی طبیت بھی ٹھیک ہو جائے اور پھر دوبارہ ڈرپ لگی جب تک ڈرپ ختم نی ہوئ میں دادی کے پاس بیٹھی رھی دادی بھی مجھے بہت ساری دعائیں دیتی تھی اور بہت پیار کرتی ہے دادی اس لیے جیسے طبیعت خراب ہوئ کہا کے میرے ساتھ تنزیلہ آئے میں آئی اور دادی میرا ہاتھ پکڑ کے بیٹھی رھی

IMG_20210726_195921.jpg

IMG_20210726_195947.jpg

IMG_20210726_195930.jpg

IMG_20210726_195938.jpg

IMG_20210726_200025.jpg

IMG_20210726_200038.jpg

IMG_20210726_200007.jpg

IMG_20210726_200017.jpg

And then I went to get water for my grandmother and then I went to the hospital and thought of a photography loan and share it with all of you.
Special care is taken for cleanliness there. The rooms are also clean. Special care is taken for cleanliness there. Then I came to my grandmother and sat down and kept asking her how she was doing. Then I talked to the doctor and asked him. He said that it is much better now. Now your grandmother is better. Then I came home at 6 o'clock. It was difficult for me to stay there alone. There was no one with me so my mother said come. I would have gone then my mother went and I came back at 6 o'clock and I was very tired so I came and took a bath and I went to my grandmother's house to wash the utensils in her house I came back and started writing post. This was my diary for today

I hope you all like it. May Allah be your supporter and helper. Amen and Amen

واسلام

اور پھر میں دادی کے لیے پانی لینے چلی گئ اور پھر وہاں ہسپتال بھی دیکھ لی اور سوچا فوٹوگرافی کے لون اور آپ سب کے ساتھ بھی شئر کر لون
وہاں پر بہت صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کمرے بھی صاف تھے وہاں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے اور پھر میں دادی کے پاس آکر بیٹھ گئ اور دادی سے پوچھتی رھی کے طبیت کیسی ہے اب پھر انہوں نے کہا کے بہتر ہے تو پھر ڈاکٹر سے بات کی ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کے اب کافی بہتر ہے اب آپ کی دادی بہتر ہے تو پھر میں 6بجے گھر آگئ واپس میرے لیے وہاں اکیلا رہنا مشکل تھا کوئ ساتھ بڑا نی تھا اس لیے امی نے کہا کے تم آجاؤ میں چلی جاتی ہون پھر امی گئ اور میں 6بجے واپس اگئ اور بہت تھک گئ تھی اس لیے میں آکے نہای اور نہا کر میں گئ دادی کے گھر اس کے گھر میں جو برتن پڑے تھے وہ دھوے سب چیزے سمبہل کر رکھ دی اور گھر کو تالہ لگا کر واپس اگئ میں اور آکر پوسٹ لکنھے لگ گئ میری یے تھی آج کی ڈائری

امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

May Allah bless you with health and give you a long life

اللہ آپ کی دادی کو صحت دے آمین

Ameen thank you so much

do you haveinstagram thanks

اللہ پاک اپ کی دادی کو صحت کاملہ عطا فرمائے