میری اج کی مصروفیات

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہون آپ سب بھی امید ہے اپنے کاموں میں مصروف ہونگے میں آپ سب سے اپنی آج کی روٹین شیئر کرون گی میرے اٹھیں صبح سویرے اٹھی اور نماز ادا کی کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں امی کے پاس چلے گئے کچن میں امی کی مدد کی کام کرنے میں امی ناشتہ بنا رہی تھی اور میں نے اپنی بہن بھائیوں کو اٹھایا میرے بہن بھائی اٹھے اور انہوں نے منہ ہاتھ دھویا کیا اور پھر ناشتے کے لیے بیٹھ گئے گئے میں نے سب کو ناشتہ بھی دیا پھر انہوں نے کیا ان کو سکول کے لیے تیار کیا یا پھر وہ سکول چلے گئے پھر میں نے میلاد پر جانا تھا اس لئے میں نے جلدی جلدی کام ختم کیے اور پھر کپڑے استری کیے یے میلاد پر جانے کے لیے اور اور پھر میں تیار ہونے لگی اور پھر میلاد پر جانے کے لیے مین نے بہن کا ہئر ساٹئل بنایا اور ساتھ ہی کچھ فوٹوگرافی بھی کی میں

جو کہ میں ابھی آپ سب کہ ساتھ شئر کروں گی امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا میرا ہئر سائٹل بنا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

۔

IMG20210803065058.jpg

IMG_20211021_190339.jpg

IMG_20211021_190350.jpg

تیار ہو کر کر چلی گئیں اور پھر وہاں جیسے میں اسکول میں میں اینٹر ہوئی سب ٹیچرز ا کر مجھے ملی اور میں نے بھی سب کو سلام کیا سر بھی آئے اور مجھے سلام کیا اور پھر وہاں پر ہم ہم جا کر مہمانوں کہ ساتھ جاکر بیٹھ گئی وہاں پر میری اور بھی دوستیں آئی ہوئی تھیں میں سب اپنی دوستوں کو ملی اور پھر محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا شروع ہوگیا سب بچوں نے نعتیں پڑھی پڑھیں اور پھر پھر پھر قرآن پاک کی تلاوت کی محفل میلاد ختم ہونے کے بعد بعد دعا کرائی اور پھر ہمیں میں کمرے میں لے گئی وہاں کی ٹیچرز ز جتنے بھی مہمان آئے تھے سب کو کمرے میں بٹھایا ہم بھی بیٹھ گئے پھر انہوں نے ہمیں کھانا دیا جو کہ ہم سب نے مل کر کھایا یا سب دوستوں کے ساتھ بہت مزہ آیا ہم نے بہت انجوائے کیا باتیں کرتے رہے اور کھانا بھی کھاتے رہے

IMG_20211021_190643.jpg

IMG-20210820-WA0135.jpg

کھانا کھانے کہ بعد تھوڑی بیٹھے سب کو ملے اور اسکول کو دیکھا سب لڑکیوں نے اور باتیں بھی کرتی رھی بہت اچھا لگا وہاں جاکر کیونکہ انہوں نے ہمیں بہت عزت دی گھومنے پھرنے کے بعد بعد پھر پھر میں نے سر کو کہا کہ میرے ابو کو کال کریں تاکہ ہمیں آکر اسکول سے لے جائیں ابو کو کال کی ابو آ گئے ہم دونوں بہنیں اپنے ابو کے ساتھ اسکول سے واپس آ گئی میں گھر آ کر کر سو گئی اور پھر سو کر اٹھیں 4:30 منٹ پر اٹھی اورپھر نماز پڑھی عصر کی اور پھر چائے پی اور پھر گھر کے کاموں میں مصروف ہو گئ اور پھر شام کی نماز ادا کی اور پھر کھانا کھایا اور پھر پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ امید ہے آپ سب کو میری آج پوسٹ بہت پسند آئے گی

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Aj apny bhot enjoy kea

آپ نے بہت پیارا بالوں کا ڈیزائن بنایا ہے اور بریانی کے تو کیا کہنے منھ میں پانی آگیا۔

آجاؤ آپ میں آپ کو کھیلاو گی

بہت شکریہ مِٹھی

آپ نے ہیر سٹائل بہت زبردست بنا یا

Thanks

بال بنا کر بے شک شیشہ دیکھا جاتا ھے لیکن بریانی بنا کر ھمارے پاس بھیج دی جاتی ہے
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست پوسٹ لگائی

آپ کا بہت شکریہ حوصلہ افزائی کرنے کے لیے

بہت مزیدار لگ رہا