Hello to all my friends!
How are you? I hope all my friends are well
I too am well by the grace of Allah Almighty
Friends, when I woke up this morning, I first took a bath, then I had breakfast and then I got ready for the university.Then I got ready. I was almost ready by seven. He left for university again
Arrived at the university, took a class, was a class free, chatted with good friends today and also came home.
When he came back, he had breakfast and fell asleep. He drank tea at three o'clock and completed his homework. He gave some time to the chickens today and went to play volleyball in the afternoon. Went to get some stuff
When I came back, I had dinner and started playing games. I enjoyed the game with my friends. I had a lot of fun and now I am free. I started making diaries. This was my day
.تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام وعلیکم!
کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے امید کرتا ہوں خیریت سے ہونگے
میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے خیریت سے ہوں
دوستو میں اج صبح سویرے اٹھا تو میں سب سے پہلے نہایا پھر ناشتہ کیا اور یونیورسٹی کیلئے تیاری کی پھر میں تیار ہو گیا تو سات بھی تک تقریباً تیار ہو گیا یونیورسٹی مجھے آٹھ بھی پہنچنا تھا تو میں تھوڑا مرغوں کو ٹائم دینے لگ گیا دانا پانی ديا اُن کو پھر یونیورسٹی روانہ ھوا
یونیوسٹی پہنچ کر کلاس لی ایک کلاس فری تھی آج خوب دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور بھی گھر آ گیا
واپس آ کے بریک فاسٹ کیا اور سو گیا اور تین بجے آنکھ کھلی چائے پی اور ہوم ورک مکمل کیا آج کیا پھر مرغوں کو تھوڑا ٹائم دیا اور عصر پڑھ کے والی بال کھیلنے چلا گیا اور شام سات بجے گھر آیا مغرب پڑھی اور پھر بازار سے کچھ سامان لینے چلا گیا
واپس آ کے ڈنر کیا اور گیم کھیلنے لگ گیا دوستوں کے ساتھ گیم کو انجوائے کیا بہت مزّہ آیا اور فری ہو کے اب ڈائری تیار کرنے لگ گیا یہ تھا میرا آج کا دن بہت اچھا گزرا آج کا دن
Special Thanks For Sporting
@yousafharoonkhan
Regards
@tasawar55