میرے پنجاب کی 4 بہترین خبریں۔

in hive-104522 •  2 years ago 

first news

This is the first news of the day after reading this news all students, teachers, clerks, college students will be happy. Now that fog and cold are on the rise in Punjab, the government had announced winter vacations, but now the Lahore High Court has ordered further extension of school and college vacations due to smog.

A hearing was held in the Lahore High Court on the petitions filed to remedy smog, in which the court ordered the closure of schools and colleges in Lahore for another 7 days.

The court order has asked for an extension of one more week after the holidays till January 2 in Lahore.

The court said that holidays should be extended due to smog, smog is well controlled, it is the responsibility of the government to stop it.

Later, the court summoned DGPDMA for the next hearing and adjourned the hearing till Friday.


other news

President of Pakistan People's Party Daudkhel, well-known political and social activist Malik Master Noor Khan Kalukhel has been seriously ill for the past several months. was deprived of power and when he raised his voice against the cruel and undemocratic system of the government and started a movement, Malik Master Noor Khan Kulakhil continued to participate in the movement from Rawalpindi to Lahore, while visiting the shrine of Zulfikar Ali Bhutto Shaheed several times. He also went to Kana..... while the dictator Ziaul Haq took martial actions against Zulfikar Ali Bhutto Shaheed, Malik Master Noor Khan always remained on the side of the chest, whenever there was an election in these constituencies of National and Provincial Assembly Mianwali, Master Malik Noor Khan Since the beginning of the house, the then president of PPP Mianwali and now the central member of PPP Central Executive Committee Punjab, Sadaqatullah Khan Niazi, advocate, has been coming and having meetings... On the other hand, PPP workers say that Malik Master Noor Khan It has now become necessary to treat Kul Khel at the official level, Paksta in this regard PPP co-chairman Bilawal Bhutto-Zadari and PPP leader Qamar-ul-Zaman Kaira Seemat all the leadership of PPP should take immediate action in this regard....

image.png

Daudkhel: Malik Master Noor Khan Kilu Mohalla Small Khel Daudkhel President PPP Daudkhel who is seriously ill some time ago is in the middle on the occasion of a function while with him on the left is social activist Arshad Mahmood and on the right is senior journalist Ikram. Allah visited Iskandarabad

third news

Today is December 27 and fifteen years have passed since the tragic death of Ms. Benazir Bhutto and even today her trail of blood in Liaquat Bagh is raising questions for powerful people.
Ms. Benazir Bhutto was a well-educated, sensible and optimistic woman political leader who was very aware of the current situation, regularly attended the gatherings of scholars and loved the book and the people of the book even in the days of opposition.
As a nation, we should consider the question that why can't we as a nation benefit from a woman leader who is so intelligent and graduated from a high institution like Oxford? How much loss did this nation have to bear because their government did not last more than two years?
People's Party should also think that the ideas of Bhutto and Beyazar Bhutto have been nurtured or rejected by their government in Sindh for fourteen years.

fourth news

It was a map of Pakistan.
In childhood we heard a riddle a lot. That there are trees but no fruits. There are rivers but water. There are houses but no inhabitants.
And the answer was that it is a map.
But if we look at the state of our country today, it seems that there is law but justice. There is no education but no jobs. There are resources but nothing to eat. The government is there but nothing is being done. There is hunger but nothing to eat. Poverty. It is growing but there is nothing to do. There is industry but it is closed. There are great minds but no jobs for them. No resources for business.
And all this is on the map of Pakistan.


پہلی خبر

یہ دن کی پہلی خبر ہے اس خبر کو پڑھنے کے بعد تمام طلباء، اساتذہ، کلرک، کالج کے طلباء خوش ہو جائیں گے۔ اب جب کہ پنجاب میں دھند اور سردی عروج پر ہے، حکومت نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا لیکن اب لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث اسکولوں اور کالجوں کی تعطیلات میں مزید توسیع کا حکم دے دیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاہور کے اسکول اور کالج مزید 7 روز کے لیے بند کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالتی حکم نامے میں لاہور میں 2 جنوری تک تعطیلات کے بعد مزید ایک ہفتے کی توسیع کرنے کا کہا گیا ہے۔

عدالت نے کہا کہ سموگ کے باعث تعطیلات میں توسیع کی جائے، سموگ پر اچھی طرح قابو پایا جاتا ہے، اسے روکنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

بعد ازاں عدالت نے ڈی جی پی ڈی ایم اے کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔


دوسری خبر

پاکستان پیپلز پارٹی داودخیل کے صدر , معروف سیاسی و سماجی کارکن ملک ماسٹر نور خان کلو خیل گذشتہ کئی ماہ سے شدید علیل ھیں ..وہ بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید کے شیدائی اور انکے نظریات کے زبردست قائل رھے جبکہ بے نظیر بھٹو کو جب جب اقتدار سے محروم کیا گیا اور انہوں نے جب جب حکومت کے ظالمانہ اور غیر جمہوری نظام کے خلاف آواز بلند کی اور تحریک چلائی تو ملک ماسٹر نور خان کلوخیل راولپنڈی لاھور تک تحاریک میں حصہ لیتے رھے جبکہ کئی مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے مزار پر لاڑ کانہ بھی گئے.....جبکہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے خلاف آمر ضیاالحق نے مارشل لائی کاروائیاں کیں تو ملک ماسٹر نور خان ھمیشہ سینہ سپر رھے قومی و صوبائی اسمبلی میانوالی کے ان حلقوں میں جب بھی الیکشن ھوتے تو ماسٹر ملک نور خان کے گھر شروع ھی سے پیپلزپارٹی میانوالی کے اسوقت کے صدر اور آجکل پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب کے مرکزی رکن صداقت اللہ خان نیازی ایڈووکیٹ آتے رھے اور میٹگز کرتے رھے... دوسری طرف پی پی پی کارکنوں کا کہنا ھے کہ ملک ماسٹر نور خان کلو خیل کا سرکاری سطح پر علاج کروانا اب ضروری ھو گیا ھے اس سلسلے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو زداری اور پی پی پی لیڈر قمرالزماں کائرہ سیمت پی پی پی کی تمام لیڈر شپ کو اس سلسلے میں فی الفور قدم اٹھانا چاھئے.....

image.png

داودخیل : ملک ماسٹر نور خان کلو محلہ سمال خیل داودخیل صدر پی پی پی داودخیل جو کہ آجکل شدید علیل ھیں کچھ عرصہ قبل ایک تقریب کے موقع پر درمیان میں تشریف فرما ھیں جبکہ انکے ساتھ بائیں طرف سماجی کارکن ارشد محمود جبکہ دائیں جانب سینئر صحافی اکرام اللہ اسکندرآباد تشریف فرماھی

تیسری خبر

آج 27 دسمبر ہے اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی المناک موت کو پندرہ سال بیت گئے اور اج بھی لیاقت باغ میں انکا رستا لہو طاقتور لوگوں کےلئے کئ سوال اٹھارہا ہے۔۔
محترمہ بے نظیر بھٹو ایک پڑھی لکھی، سمجھدار اور خوش خیال خاتون سیاسی راہ نما تھی جو گردوپیش کے حالات سے خاصی باخبر رہتیں، باقاعدہ سے اہل علم کی مجالس میں جاتیں اور اپوزیشن کے دنوں میں بھی کتاب اور اہل کتاب کی قربت کو پسند کرتیں
بطور قوم ہمیں اس سوال پہ غور کرنا چاہئے کہ اخر اس قدر ذہین اوراکسفورڈ جیسے بلند پایہ ادارے سے فارغ التحصیل خاتون راہ نما سے ہم بطور قوم فائدہ کیوں نہ اٹھا پائے؟ انکی حکومت کو اخر دوسال سے زائد نہ چلنے کا اس ملت کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟
پیپلزپارٹی کو بھی سوچنا چاہئے کہ مسلسل چودہ سال سے سندھ میں جاری انکی حکومت سے بھٹو اور بے نظر بھٹو کے نظریات کی ابیاری کی گئ یا بیخ کنی کی گئ؟

چوتھی خبر

وہ پاکستان کا نقشہ تھا۔
بچپن میں ہم نے ایک پہیلی بہت سنی تھی۔کہ درخت ہیں لیکن پھل نہیں۔دریا ہیں لیکن پانی نہیں۔مکان ہیں لیکن مکین نہیں۔
اور اس کا جواب تھا کہ یہ نقشہ ہے۔
لیکن آج ہم اپنے ملک کی حالت دیکھیں تو لگتا ہے۔کہ قانون ہے لیکن انصاف نہیں۔تعلیم ہے لیکن نوکری نہیں۔وساٸل ہیں لیکن کھانے کو کچھ نہیں۔گورنمنٹ ہے لیکن کچھ کر نہیں رہی۔بھوک ہے لیکن کھانے کو کچھ نہیں۔غربت بڑھ رہی لیکن کرنے کو کچھ نہیں۔انڈسٹری ہے لیکن بند پڑی ہے۔اعلی دماغ ہیں لیکن ان کے لیے جابز نہیں۔کاروبار کے لیے وساٸل نہیں۔
اور یہ سب ملک پاکستان کے نقشے پہ ہے۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!