آج موچھ والی بال کے میچ پر نقیب اللہ خان معظم خیل وانڈھی نور محمد خان والی کی سی ڈی 70 ہونڈا کمپنی نمبر ARG 1557 ماڈل 2022 کوئی لے گیا ہے جس کو پتہ ہو اس کے بارے میں تو ہمیں اطلاع دے
اطلاع دینے والے کا نام خفیہ رکھا جائے گا
آپ سب کی بہت مہربانی ہوگی
0320 6496092
رشتے اور راستے تب جدا ہوتے ہیں جب پاٶں نہیں دل تھک جاتے ہیں