میری آج کی ڈائری..اور میرے دوست کی پارٹی

in hive-104522 •  2 years ago 

IMG20220322181640.jpg

اردو کمیونٹی میں سب بھائیو کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید ہے کے سب بھائی ٹھیک ٹھاک ہو گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہو صبح میں
نے نماز ادا کی پھرموبائل دیکھا اور اس کے بعد ناشتہ کر کے جانوروں کا چارہ کاٹا اور نہا کر ارے پر چلا گیا جہاں پر ارا چلا کر لکڑی کی چیڑائی کی اور کام ختم کر کے گپ شپ پر بیٹھ گئے اور پھر میں گھر آ گیا گھر لسی کے ساتھ روٹی کھا کر سو گیا پھر اٹھ کر نہا کر نماز ادا کی اور چارہ کاٹنے چلا گیا پھر واپس آکر منہ ہاتھ دوھو کر دوست کے پاس چلا گیا دوست کو ساتھ لیا اور ایک دعوت پر گئے جو ایک دوست کے بھتیجے کے آج ختنے تھے تو آج اس نے دوستوں کے لیے بکرے کا پروگرام بنایا ہوا تھا جب ہم وہاں پر پہنچے تو کچھ دوست پہلے سے ہی وہاں پر آئے ہوئے تھے

IMG20220322181611.jpg

جب ہم واپس پہنچے تو ہم نے لذیذ کھانا کھایا اور ہمارے دوسرے دوست بھی ساتھ تھے۔ میں ان سے ملا۔ میرے دو دوست ہیں۔ ایک جنید خان اور دوسرا عمران خان نیازی۔ عمران خان اسلام آباد میں کام کرتے ہیں اور جنید استاد ہیں۔ دونوں بہت اچھے انسان ہیں. ان کا تعلق بھی میرے قبیلے سے ہے۔ دونوں محلہ عماد خیل جونوبی میں رہتے ہیں۔

IMG20220322181604.jpg

اور روٹی کھا رہے تھے ہم بھی وہاں جاکر سلام دعا کے بعد روٹی کھانے لگے جس میں بکرے کے سالن کے ساتھ میٹھے میں حلوہ بھی تھا تو مجھ کو سالن بہت پسند آیا ہم روٹی کھا رہے تھے جو شام کی اذان ہونے لگی روٹی کھا کر میں نے دوست سے اجازت لی جو نماز ادا کرنی تھی اور وقت ختم ہو رہا تھا میرے ساتھ جانے والا دوست وہی پر بیٹھا رہا وہاں سے میں جلدی جلدی گھر آیا اور نماز ادا کی اور پھر اج کی ڈائیری لکھنے لگا

IMG20220322181552.jpg

وہ شیف ہے جو کھانا پکاتا ہے۔ یہ واقعی بہت لذیذ کھانا تھا۔ ہم سب نے بہت لطف اٹھایا۔ میں کھانا کھا کر وہیں بیٹھ گیا۔ ہم نے مختلف مسائل پر بات چیت کی۔ میرے دوست نے مجھ سے کہا کہ اب ہمیں گھر جانا چاہیے۔ میرے دوست نے کہا کہ اسے گھر پر کچھ کام ہے۔ ہم گھر کے لیے روانہ ہوئے۔

الله حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

کھانا بہت اچھا لگ رہا ہے. آپ کا سارا دن بہت اچھا گزرا۔ یہ اچھی پوسٹ اور فوٹو گرافی ہے۔

heerlijk eten dat is de eerste keer dat ik haar zag op de blogging-site van steemit, wauw dat zal echt lekker zijn