۔مسافروں کے لیے تنظیم نے میٹھے و ٹھنڈے پانی کا فی سبیل اللہ انتظام

in hive-104522 •  9 months ago 

image.png

image.png

image.png

الحمد للہ ایک مذہبی تنظیم اپنے دائرہ کار سے ہٹ کر عوام کی خدمت کررہی ہے۔دع وت اس ل می نے بہت سے منفرد کام کیے ہیں۔ان میں مساجد کا قیام۔دینی

مدارس کا قیام۔مبلغین کے روزگار کا بندوبست۔رفاہ عامہ کے متعدد کام جن میں سیلاب زدگان وغیرہ کی مدد شامل ہے۔
میانوالی میں شدید گرمی کی لہر چل رہی ہے۔مسافروں کے لیے تنظیم نے میٹھے و ٹھنڈے پانی کا فی سبیل اللہ انتظام کیا ہے۔اس کارخیر میں حصہ لینے والے تمام رضاکاروں کو ہمارا سلام پہنچے۔

image.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

article long lakhian bhut short hai