Dairy post •|• Dubai town & palm √

in hive-104522 •  2 years ago 

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

اسلام علیکم

میں امید کرتا ہوں کہ سب اردو کمیونٹی والے افراد ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
اندوز ہوں گے
میری اج اس کمیونٹی میں نئی پوسٹ سے حاضر ہوا ہوں
میں بہت خوش ہوں کہ میں اس کمیونٹی کا حصہ ہوں میں اس کمیونٹی کو دیکھ کر بہت خوش ہوں کہ یہ کمیونٹی ترقی کی طرف گامزن ہے اور اس کمیونٹی کی پوسٹیں مجھے بہت پسند آتی ہیں اور میں بھی اس کمیونٹی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں

میں صبح کھانا کھایا تو دوستوں کے ساتھ باہر گیا تو ہم باتیں کرتے کرتے دبئی کی بہت مہنگی جگہ پام جمیرہ چلے گۓ تو وہاں میں پہلی دفع گیا تھا تو میں وہاں پیارے پیارے اور بہت خوبصورت گھر دیکھ کر بہت خوش ہوا
اور پام کو اگر نقشے کی مدد سے دیکھا جاۓ تو سمندر میں ہی کجھور کا نقشہ بنایا ہے اور صفائ دیکھ کر دل خوش ہو گیا اور وہاں ایک گھر کا کرایہ ایک سال کا پانچ لاکھ درھم سے شروع ہو کربیس لاکھ درھم سے بھی زیادہ ہے

جو کہ پاکستان کے چار کروڑ سے لے کر بیس کروڑ سے بھی زیادہ ہے یہاں ان گھوں میں ارب پتی لوگ رھتے ہیں اور وہاں کی سب سے خاص بات یہ کہ ہر گھر کے پیچھے سمندر ہے جہاں وہ لطف اندوز ہوتے ہیں

پھر واپس آتے ہوۓ ہمیں کافی رات ہو گئی تھی تو آتے ھی میں سو گیا

IMG_20230514_141121.jpg

IMG_20230514_141608.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Post information پوسٹ کی معلوماتStatus چیزیں
Plagiarism free
Bot free
Club statusNo club
#steemexclusive
Voting CSI[ ? ] ( 100.00 % self, 1 upvotes, 1 accounts, last 7d )

Ap koi club join kren lazmi... Or dusron k sath engagement krty rhyn